26/12/2025
الحمدللہ
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ موسمیات کے زیر اہتمام FCB FEST 2025 کے عنوان سے ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں طلبہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور رکن جمعیت اسامہ آمین نے بھی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوے اور آخر میں طلبہ کو ٹیکنو فیسٹ میں شرکت کی دعوت دی۔