Swat Qumi Ethad

Swat Qumi Ethad سوات قومی اتحاد تنظیم
اتحاد، خدمت اور ترقی کا عزم

17/08/2026

سوات قومی اتحاد کی اہم مشاورتی میٹنگ — لانڈھی، ملیر کراچی

آج بروز اتوار سواتی محلہ، لانڈھی ملیر کراچی میں لیاقت بھائی کی رہائش گاہ پر سوات قومی اتحاد کی ایک شاندار اور بھرپور مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں سوات قومی اتحاد کی مرکزی و ضلعی قیادت، عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی، جن میں:

• مرکزی وائس چیئرمین فاروق مہتاب صاحب • مرکزی صدر حاجی امین مانا صاحب • نائب صدر نیک زادہ سواتی صاحب • نائب صدر ارشاد سواتی صاحب • نائب صدر افضل خان صاحب • زاہد شیناء صاحب • ڈسٹرکٹ ملیر صدر حاجی ظہیر رنگیلا صاحب • شیر بہادر ماما صاحب • پی ایس 88 صدر پیر علی محمد صاحب • سوات قومی اتحاد کے دیگر عہدیداران اور کارکنان

نے بھرپور شرکت کرکے پروگرام کو چار چاند لگا دیے۔

میٹنگ میں باہمی اتحاد، تنظیمی امور اور کمیونٹی کی بہتری کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے سوات قومی اتحاد کے پلیٹ فارم کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

پروگرام کے اختتام پر لیاقت بھائی کی جانب سے معزز مہمانوں کے اعزاز میں خصوصی کھانے کا اہتمام کیا گیا، جس پر تمام شرکاء نے لیاقت بھائی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

اتحاد، خدمت اور بھائی چارہ — ہمارا عزم، ہماری پہچان۔ 🤝

جاری کردہ: پرنس کلیم اللہ خان سوات قومی اتحاد اس کا ایک پورٹریٹ پوسٹر بنا کر دے دو ہائی ہائی ریزولیشن ایچ ڈی کوالٹی تھری ڈی سٹائل میں بہترین سوات قومی اتحاد کی اہم مشاورتی میٹنگ — لانڈھی، ملیر کراچی

جاری کردہ:
پرنس کلیم اللہ خان
سوات قومی اتحاد

16/08/2026
سوات قومی اتحاد کی اہم مشاورتی میٹنگ — لانڈھی، ملیر کراچیآج بروز اتوار سواتی محلہ، لانڈھی ملیر کراچی میں لیاقت بھائی کی ...

09/08/2026

سوات قومی اتحاد
ضلع ملیر صدر
حاجی محمد ظہیر
پی ایس 88 صدر
پیر علی محمد
یوسی 6 مسلم آباد صدر
لیاقت خان سواتی
یوسی چشمہ صدر
عبد الکریم
ضلع ملیر آرگنائزیشن کمیٹی میمبران
بہادر خان : رازی خان یوسفزئی : جہانزیب خان سواتی : وزیر خان ;
سواتی محلہ وزیر خان کے ہجرہ میں آج سوات قومی اتحاد کا پروگرام ہوا جس میں سوات قوم نے بڑے تعداد میں شریک ہوئے
سوات قومی اتحاد کے طرف سے پی ایس 88 کے سینئر نائب صدر ثناء اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

سوات قومی اتحاد یوتھ ونگ ضلع ملیر صدر
فرحان علی سواتی

Address

Kararachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Qumi Ethad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share