CMMJP

CMMJP Cutchi Memon Markazi Jamaat Pakistan

قربانی کی کھالیںکچھی میمن مرکزی جماعت پاکستان کو دیںقربانی کی کھالیں مستحق اور ضرورت مند طلبہ کی درسی کتب، یونیفارم اور ...
26/05/2026

قربانی کی کھالیں
کچھی میمن مرکزی جماعت پاکستان کو دیں

قربانی کی کھالیں مستحق اور ضرورت مند طلبہ کی درسی کتب، یونیفارم اور تعلیمی اخراجات کے لیے عطیہ کیجئے۔

آپ کا یہ تعاون کسی بچے کی تعلیم کا سہارا بن سکتا ہے۔

18/04/2026
18/04/2026

برادری کے وہ تمام افراد جو کل کی جنرل کونسل کی کارروائی دیکھنا چاہتے ہیں، وہ ہمارے YouTube چینل “کچھی مرکزی جماعت پاکستان” وزٹ کریں۔ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے چینل کو لائک، فالو اور سبسکرائب بھی کر لیں تاکہ آئندہ آنے والی تمام ویڈیوز بروقت آپ تک پہنچ سکیں۔

کل کی جنرل کونسل کی تمام ویڈیوز چینل پر اپلوڈ کر دی گئی ہیں، جو حضرات دیکھنا چاہیں وہ بآسانی دیکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ آئندہ یہ کوشش ہوگی کہ ہمارے تمام ایونٹس کی باقاعدہ لائیو کوریج کی جائے، یا ان کی معیاری ریکارڈڈ ویڈیوز اسی یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی جائیں، تاکہ برادری کے افراد کے لیے دیکھنا اور سمجھنا مزید آسان ہو جائے-

https://youtube.com/?si=_CTIT8hZq9ea6e2Q

29/03/2026

Amanah (أمانة) | Where Responsibility Meets Action

اس پلیٹ فارم کے ذریعے ایک منتخب نشست کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد برادری کے بااثر افراد کو یکجا کر کے ضرورت مندوں کے حالات کا احساس اجاگر کرنا اور اجتماعی ذمہ داری کے شعور کو مزید مضبوط کرنا تھا۔
اس موقع پر فلاحی معاونت کے حوالے سے بامقصد رہنمائی اور آگاہی بھی فراہم کی گئی، تاکہ ہم سب مل کر اپنی برادری کے کمزور طبقات کا مؤثر سہارا بن سکیں۔

مزید برآں، کچھی میمن مرکزی جماعت پاکستان سال بھر زکوٰۃ اور عطیات جمع کر کے مستحق افراد تک ان کی باقاعدہ اور منظم فراہمی کو یقینی بناتی ہے -

27/03/2026

Address

HTM Institute Building Zaib Un Nisa Street Saddar
Karachi
74400

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00

Telephone

+923340026657

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CMMJP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CMMJP:

Shortcuts

Share