19/06/2022
کل بروز ہفتہ 18 جون 2022 دی اسٹوڈنٹس فارم ڈگ کے تحت ماسٹر امام بخش میموریل لائبریری میں کمپیٹیوو ایگزیمز کے حوالے سے ایک آگائی سیشن کا انعقاد کیا گیا.
جس میں مقرر اسٹنٹ کمشنر سمیر بلوچ تھے جو کہ صوبائی اور وفاقی سطح پر بہت سی کمپیٹیوو ایگزیمز میں کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔
سیشن میں مختلف شعبہ جات سے طلباء و طالبات نے شرکت کی ۔
سیشن میں سی ایس ایس ، پی ایم ایس ، ون پیپر ایگزیمز کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی اور طلباء و طالبات کے سوالوں کے جوابات دے گئے۔