مروت یوتھ کراچی MYK

مروت یوتھ کراچی MYK Page of Marwat Youth Karachi MYK is a page of welfare organization made for the public services and to help the needy people and families .

‎ہمارا مشن کراچی میں رہنے والے مروت قوم کے نوجوانوں کو متحد کرکے ان کے صلاحیت کو اپنے قوم و قبیلے کے فلاح و بہبود کے لئے صرف کرنا
چیئرمین اینڈ فاؤنڈر آف مروت یوتھ آرگنائزیشن کراچی
ایڈوکیٹ عابداللہ خان مروت
03451111712 It encourages the youth of Marwat Nation to facilitate and support the families as they are in the trouble or facing difficult situations.

.

10/07/2026

گزشتہ روز چیئرمین مروت یوتھ کراچی عابداللہ خان مروت ایڈوکیٹ کا اپنے حلقے یوسی ٹو سہراب گوٹھ ٹاؤن میں اپنے بھائیوں جیسے دوست ولی خان کے چھوٹے بھائ کی شادی ولیمہ میں اپنے دوستوں سمیت شرکت کی۔

Abid Ullah Khan Marwat ♥️

03/07/2026

چیئرمین مروت یوتھ کراچی عابداللہ خان مروت ایڈوکیٹ کا اپنے ٹیم کے ہمراء سندھ ہائ کورٹ بار ایسوسیشن کے سابقہ صدر جناب بیرسٹر سرفراز میتلو صاحب کو کراچی یونیورسٹی کے ڈین بننے پر مبارک باد پیش کی ۔
Abid Ullah Khan Marwat

27/06/2026

گزشتہ دنوں صاحبزادۂِ صدر جمالی گوٹھ حاجی حمیداللہ مروت صاحب،
چیئرمین عابداللہ خان مروت ایڈوکیٹ کا اپنے ٹیم کے ہمرا جمالی گوٹھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جناب حاجی الیاص چاچو کو فریضہِ حج کی ادائیگی پر مبارک باد پیش کی۔ Abid Ullah Khan Marwat ۔

انسپیکٹر عرب خان مروت پر منگھوپیر کے علاقے میں  ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔مروت یوتھ کراچی ...
25/06/2026

انسپیکٹر عرب خان مروت پر منگھوپیر کے علاقے میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ۔
مروت یوتھ کراچی کے چیئرمین ایڈووکیٹ عابداللہ خان مروت صاحب نے آغا خان ہسپتال میں زخمی انسپیکٹر عرب خان مروت کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔
چیئرمین صاحب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
🤲 اللہ تعالیٰ انسپیکٹر عرب خان مروت صاحب کو مکمل صحتِ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

Address

Office No 16 Street 2 Block F Jamali Goth Welfare Office Karachi Sindh
Karachi

Telephone

+923451111712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مروت یوتھ کراچی MYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to مروت یوتھ کراچی MYK:

Shortcuts

Share