Raise Yourself To Help Muhajirs-RYTHM

Raise Yourself To Help Muhajirs-RYTHM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raise Yourself To Help Muhajirs-RYTHM, Karachi.

This page is going to create awareness for Muhajir Community to helps Muhajirs who live especially in urban Sindh cities (like Karachi, Hyderabad, Sukkur, Mirpurkhas, and other cities of Sindh) first after developing themselves instead to support others.

22/08/2026

یہاں قوم پرستوں کو سندھیوں کا خیال نہیں آتا۔۔۔

21/08/2026

ڈی جی آئی ایس پی آر اور اُسکا باپ بھی سندھ کی تقسیم نہیں کر سکتا۔۔ عامر وڑائچ سٹی کورٹ۔

20/08/2026

کالعدم سندھی قوم پرست سندہودیش والے ٹی ٹی پی کے ساتھ مل کر کراچی میں حملہ کرنا چاہتے ہیں۔۔ بلاول زرداری۔۔

20/08/2026

اربن سندھ میں جھوٹے کیے گئے آپریشن اور ظلم کی داستان۔ جس نے بینظیر کی قومپرستی عیاں کردی۔ اس آپریشن میں ۱۵۰۰۰ جوان شہید کیے گئے۔ اور ۲۰ سال بعد اعتراف کیا گیا کے وہ آپریشن جھوٹا تھا۔۔ نصیر اللہ بابر کرائے کا قاتل ثابت ہوا۔۔ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔۔
سچ چھپتا نہی ہے۔۔

پہلے ہی کہا تھا کُتا صفائ مُہم شروع ہے ۰۰۰ سندھو دیش والے پاکستان کے غدار ہیں اور سندھ توڑنا چاھتے ہیں اس ہی لئیے مزید ص...
20/08/2026

پہلے ہی کہا تھا کُتا صفائ مُہم شروع ہے ۰۰۰ سندھو دیش والے پاکستان کے غدار ہیں اور سندھ توڑنا چاھتے ہیں اس ہی لئیے مزید صوبے بنا کے پاکستان کو بچایا جائے کسی دھمکی سے نہ ڈرا جائے ریاست اور شھری سندھ کی عوام سیدھا کردے گی انشاللہ - پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد 👇🏽👇🏽👇🏽

کراچی سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کورنگی کاز وے کے قریب کالعدم تنظیم سندھودیش ریوولوشنری آرمی (SRA) سے مبینہ طور پر منسلک تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی غلام اظفر مہیسر کے مطابق، مشتبہ افراد کو 18 اگست کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے تین دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا۔

حکام کے مطابق، مشتبہ افراد 12 اگست کو یومِ آزادی کے موقع پر لگائے گئے ایک پرچم اسٹال پر فائرنگ کے حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھے۔ اس حملے میں امان نامی ایک مقامی شہری شدید زخمی ہوا تھا، جو بعد ازاں دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی عرفان بہادر نے بتایا کہ مشتبہ افراد نے حملے سے قبل اسٹالز کی جاسوسی اور ریکی کی تھی، جس کے بعد وہ موٹر سائیکلوں پر فرار ہوگئے۔

مہیسر کے مطابق، گرفتار افراد کے روابط بیرونِ ملک مقیم ایک مبینہ عسکریت پسند سے تھے، جس نے انہیں ممکنہ بم دھماکے کے لیے ریکی کرنے کی ہدایات دی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس کارروائی کے مبینہ ماسٹر مائنڈز کے بھی بیرونِ ملک موجود ہونے کا شبہ ہے، جبکہ مشتبہ افراد نے خاص طور پر اگست کے مہینے میں حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔

مشتبہ افراد کے خلاف انسدادِ دہشت گردی اور دھماکا خیز مواد سے متعلق قوانین کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں، جبکہ ان کے سہولت کاروں اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی کوششیں جاری ہیں
۔

19/08/2026

یہ حیدرآباد کا ایس اچ او ہے یہ دہشتگرد؟ ساری بھرتیاں سندھ میں پرچی پر ہونے کا نتیجہ۔۔
کچے کے ڈاکو کے سامنے آواز نہیں نکلتی۔۔ بچوں پر قانون نافذ کرنا ہے۔۔

ریاست کو آنکھیں دیکھا رہے تھے۔  پاکستان مخالف نعرے اور سرگرمیو ں میں ملوث تھے ۔  انڈیا نواز پراکسی بنے ہوئے تھے۔۔ اب رو ...
19/08/2026

ریاست کو آنکھیں دیکھا رہے تھے۔ پاکستان مخالف نعرے اور سرگرمیو ں میں ملوث تھے ۔ انڈیا نواز پراکسی بنے ہوئے تھے۔۔ اب رو رہے ہیں۔۔

19/08/2026

پیپلز پارٹی کی کرپشن پر گہرا تنگ ۔ سرکاری زمینیں بیچنے پر نیب نے کیسز کھول دیے۔۔

18/08/2026

عام عوام کے حالات اب تک نہیں بدلے۔۔ بات درست ہے وسیم اختر صاحب کی۔۔

18/08/2026

ان غریب سندھیوں کے لیے قوم پرسٹوں کی کیوں آواز نہیں نکلتی؟ کیا یہ ظلم نہی ہے؟ یہ پھر یہی ظلم یہ قوم پرست خود بھی غریبوں پر کرتے ہیں تبھی آواز نہیں نکلتی۔۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raise Yourself To Help Muhajirs-RYTHM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share