Coca Cola Beverages Workers Union-Pakistan

Coca Cola Beverages Workers Union-Pakistan The CCBWU is representing more than 1100 members across 7 production plants and one sales centre in

06/09/2026
یونین گفٹ واؤچر — اٹھارویں قرعہ اندازیکوکا کولا بیوریجز ورکرز یونین کی جانب سے اپنے معزز ممبران کے لیے ہر ماہ قرعہ انداز...
24/08/2026

یونین گفٹ واؤچر — اٹھارویں قرعہ اندازی

کوکا کولا بیوریجز ورکرز یونین کی جانب سے اپنے معزز ممبران کے لیے ہر ماہ قرعہ اندازی کے ذریعے 16,000 روپے مالیت کے یونین گفٹ واؤچر دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں اٹھارویں قرعہ اندازی مورخہ 22 اگست 2026ء کو تمام پلانٹس میں منعقد ہوئی، جس میں درج ذیل خوش نصیب ممبران کے نام قرعہ اندازی میں نکلے اور انہیں یونین گفٹ واؤچر دیے گئے۔

🎁 لاہور پلانٹ
1۔ نعیم احمد
2۔ محمد ساجد
3۔ محمد آصف
4۔ عثمان حفیظ
5۔ عدنان خالق
6۔ رخسانہ رابنسن
7۔ الیاس بھٹی
8۔ پرویز اقبال
9۔ عامر جہاں
10۔ خالد محمود
11۔ محمد عمران رفیق

🎁 فیصل آباد پلانٹ
1۔ فرخ بشیر
2۔ غلام عباس
3۔ عاطف شہزاد
4۔ محمد سلیم امین
5۔ عاصم علی
6۔ شہزاد قمر

🎁 کراچی پلانٹ
1۔ ولید صابر
2۔ ساجد گلزار
3۔ ایس ایم عرفان
4۔ یوسف بنگش
5۔ عظمیٰ رزاق

🎁 ملتان پلانٹ
1۔ شاہد اقبال
2۔ محمد سہیل عمر
3۔ صغیر احمد
4۔ عمیر منور خان
5۔ محسن کبیر
6۔ تنویر احمد

🎁 حطار پلانٹ
1۔ مجاہد خان
2۔ احمد خان
3۔ محمد اشرف
4۔ ساجد مغل

🎁 رحیم یار خان پلانٹ
1۔ ندیم ارشد
2۔ محمد سلیم
3۔ غلام فرید
4۔ جام محمد حسین
5۔ اسد عزیز
6۔ محمد بوٹا

🎁 گوجرانوالہ پلانٹ
1۔ محمد افضل
2۔ عرفان سعید
3۔ عابد منیر
4۔ محمد یوسف
5۔ مشرف اشفاق
6۔ محمد اسلم
7۔ ارشاد صدیقی
8۔ احسن اسلم

تمام خوش نصیب ممبران کو کوکا کولا بیوریجز ورکرز یونین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد! 🎉🌹

Union, Our Power 💪

نئے ممبرز کو یونین فیملی میں خوش آمدید
16/08/2026

نئے ممبرز کو یونین فیملی میں خوش آمدید

کوکا کولا بیوریجز ورکرز یونین کی طرف سے اپنے ممبران کے لئے ہر ماہ بذریعہ قراندازی 16 ہزار مالیت کا یونین گفٹ واؤچر کے سل...
26/07/2026

کوکا کولا بیوریجز ورکرز یونین کی طرف سے اپنے ممبران کے لئے ہر ماہ بذریعہ قراندازی 16 ہزار مالیت کا یونین گفٹ واؤچر کے سلسلہ میں سترہویں قرعہ اندازی مورخہ 23 جولائی 2026 کو تمام پلانٹس پر منعقد ہوئی درج ذیل ممبرز میں یونین گفٹ وواچر تقسیم کئے گئے۔
کراچی۔
1.سلطان زادہ
2.نثاراحمد
3.صغیر احمد
4.محمد عدیل
5.چنگیز خان

حطار۔
1-غنی بادشاہ
2-محمد عارف
3- محمد عرفان نیازی
4- بخت مین

لاھور۔
1ـ تنویر کاشف
2ـ محمد یاسر
3ـ سید ساجد حسین شاہ
4ـ عبدالغفار
5ـ ساجد علی
6ـ سید ازبر گیلانی
7ـ حافظ یاسر
8ـ شاہد اقبال
9ـ عمران قیصر
10ـ محمد یعقوب
11ـ مزمل حسین فاروقی

ملتان۔
1۔راو عامر منیر
2۔محمد شبیر
3۔اسد علی
4۔محمد عثمان
5۔ وحید احمد
6۔غلام حسین

گوجرانوالہ۔
1ـ ادریس چٹھہ
2 ۔ محمد رفیق
3 ۔ سلمان قاضی
4 ۔ صائم کھوکھر
5 ۔ احمد رضا
6 ۔ دلاور حسین
7 ۔دلشاد حسین
8 ۔ عامر حسین

رحیم یارخان۔
1. کامران خان
2. محمد طارق
3. شہزاد اکرم
4. محمد اشرف
5. اعجاز علی
6. طارق جاوید

فیصل آباد۔
1۔ محمد فاروق
2۔ محمد ذیشان
3۔طاہر تنویر
4۔ محمد لطیف
5۔ منیر احمد
6۔ محمد شاہد

مورخہ 04 جولائی 2026 کو ملتان پلانٹ کے سینئیر یونین ممبرخادم حسین صاحب اپنی 16سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ا...
11/07/2026

مورخہ 04 جولائی 2026 کو ملتان پلانٹ کے سینئیر یونین ممبرخادم حسین صاحب اپنی 16سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔
اس موقع پر کوکاکولا بیوریجز ورکرز یونین کی طرف سے جناب خادم حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مورخہ 30جون 2026 کو رحیم یار خان پلانٹ کے یونین ممبر و سینئیر ساتھی جناب عقیل احمد صاحب اپنی 32 سالہ ملازمت مکمل کر کے ر...
06/07/2026

مورخہ 30جون 2026 کو رحیم یار خان پلانٹ کے یونین ممبر و سینئیر ساتھی جناب عقیل احمد صاحب اپنی 32 سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔
اس موقع پر کوکاکولا بیوریجز ورکرز یونین کی طرف سے جناب عقیل احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

مورخہ 30جون 2026 کو گوجرانوالہ پلانٹ کے سینئیر یونین ممبر جناب محمد عبدالرشید صاحب اپنی 40 سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر...
04/07/2026

مورخہ 30جون 2026 کو گوجرانوالہ پلانٹ کے سینئیر یونین ممبر جناب محمد عبدالرشید صاحب اپنی 40 سالہ ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔
اس موقع پر کوکاکولا بیوریجز ورکرز یونین کی طرف سے جناب محمد عبد الرشید صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Coca Cola Beverages Workers Union-Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Coca Cola Beverages Workers Union-Pakistan:

Shortcuts

Share

Category