04/08/2024
_*چین کا نظامِ تعلیم*_
_*قومیں ایسے تیار کی جاتی ہیں کیا اپکا نظامِ تعلیم اس کا مقابلہ کر سکتا ہے ؟*_
_*کیا آپکے پاس اس وقت اتنے وسائل ہیں کے بچوں کی اس قسم کی ایکٹیوٹی پر اتنا پیسہ خرچ کر سکیں؟*_
_*کیا آپ اس پوزشن پر ہیں کہ آپکے کے بچے انکا مقابلہ کر سکتے ہیں ؟*_
_*حالانکہ ہماری تعلیم کا پہلا لفظ ہی اقرا ہے اور پوری تعلیم ہی غور وفکر ہے لیکن ہم نے غور وفکر دوسروں پر چھوڑ دیا اور*_
_*خود پکی پکائی پر بیٹھ گئے*_