26/04/2023
السلام علیکم!
امید کرتا ہوں کہ اپ سب خیرت سے ہونگے .جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ دکی امن کمیٹی کئی مہینوں سے دکی کے غیور عوام کےلیے دن رات خدمت کررہی ھے.
کل بروز جمعرات ( 27-04-2023)کو ایک شاندار پروگرام منعقد کیا جارہاھے.جس میں تعلیم, صحت, امن اور دکی کے دیگر مساہل پرنظر ثانی کی جائیگی. اس پروگرام میں دکی امن کمیٹی کی طرف سے دکی کے تمام پرنسپلز, ڈاکٹرز, اساتذہ, سٹوڈنٹس, فٹبالرز، کرکٹرز ،سوشل میڈیا ، تمام یونین کے چیئرمین،کونسلرز ، گورنمنٹ انتظامیہ، اور دکی کے تمام غیور عوام سے شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں.
پروگرام کے آخر میں ثقافتی آتن/ رقص اور میوزیکل پروگرام بھی ہوگا.۔ اتن کا مقصد صرف اور صرف یہ ہوگا کہ ہم سب پسماندہ دکی کے بچے ہیں ،اور ہم سب نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کے دکی کے خوشحالی اور ترقی کیلئے کام کرنا ہے۔ اور دکی کو امن کا گہوارہ بنانا ہے۔ اور اپنے حصے کا مثبت کردار ادا کرنا ہے۔
پروگرام ٹاہمینگ 4:00pm to 10:00pm
تمام حضرات کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کسی قسم کا اصلحہ اندر لے جانے کی اجازت ہرگز نہ ہوگی۔ شکریہ
لوکیشن فٹبال گراؤنڈ ، کرکٹ گراؤنڈ یا پھر میونسپل کمیٹی کا دفتر ہو سکتا ہے ۔۔کنفرم کرنے پر پوسٹ لگا دیا جائے گا ۔
منجانب: دکی امن کمیٹی