07/10/2026
🚨 سندھ پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
SPU/CPEC سندھ، RRF/CMU سندھ اور سندھ پولیس ہائی وے پٹرول (SPHP) سے دیگر رینجز، اضلاع یا یونٹس میں تمام تبادلوں پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مزید یہ کہ لازمی مدت مکمل ہونے سے قبل تبادلہ نہیں ہوگا اور پابندی کے خاتمے تک تبادلے سے متعلق درخواستیں بھی زیرِ غور نہیں لائی جائیں گی۔