Sadaat Mohalla Committee - SMC

Sadaat Mohalla Committee - SMC سادات محلہ کمیٹی انچولی بلاک 20 -
ہر پل ہر لمحہ خدمت کو تیار 🌹

12/07/2026

Shabih e Zuljinah E Hussain
Mashallah 🌹

*اظہار تشکر* - خداوند متعال آپ تمام افراد کی تمام تر کوششوں کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے جس جس نے بھی خ...
02/07/2026

*اظہار تشکر* - خداوند متعال آپ تمام افراد کی تمام تر کوششوں کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے جس جس نے بھی خلوص دل سے ایام عزا برائے 2026 میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیا - آمین یا رب العالمین *دعاؤں کے طلبگار - اراکینِ سادات محلہ کمیٹی*

الحمداللہ، و شکر رب العالمین کے ایام محرم الحرام دنیا بھر میں سادات سوسائٹی سمیت خیر و عافیت سے گزر گئے،سادات محلہ کمیٹی...
01/07/2026

الحمداللہ، و شکر رب العالمین کے ایام محرم الحرام دنیا بھر میں سادات سوسائٹی سمیت خیر و عافیت سے گزر گئے،
سادات محلہ کمیٹی نے انچولی سادات سوسائٹی میں بہترین خدمت انجام دی،
جونیر ذولفقار علی بھٹو سمیت، فاروق نعمت اللہ، ٹاون چیئرمین نصرت اللہ، عاصم مخدومی، فہد شفیق، سید علی حسین، عقیل احمد، پاسبانِ عزا پاکستان کے کارکنان، و تمام سیاسی جماعتوں نے انچولی کا رخ کرا اور جلوس عزا کی زیارت بھی کری اور خدمت عزاداری میں بھی اپنا حصہ ڈالا

دعا گو ہیں رب کائنات کے حضور کے یہ بھائی چارہ یہ امن و محبت ہمیشہ قائم دائم رہے، اور مملکت پاکستان ہمیشہ ترقی کرے، اور اس میں بسنے والے تمام مسلمین و مومنین ہمیشہ شاد و آباد رہیں 🤲🏻

سادات محلہ کمیٹی کے تمام جوانوں نے 8 محرم الحرام کو بھی تمام آنے والے عزادارانِ مولا حسین ع کی بہترین خدمت سر انجام دی،ت...
25/06/2026

سادات محلہ کمیٹی کے تمام جوانوں نے 8 محرم الحرام کو بھی تمام آنے والے عزادارانِ مولا حسین ع کی بہترین خدمت سر انجام دی،

تمام رضاکاروں کو خداوند متعال اپنے محبوب ص کے صدقے ہمیشہ شاد و آباد رکھے 🤲🏻

سادات محلہ کمیٹی کے جوانوں نے 7 محرم الحرام کو سادات سوسائٹی بلاک 20 انچولی بہترین خدمت عزاداری ادا کری، شرکہ مجلس و جلو...
24/06/2026

سادات محلہ کمیٹی کے جوانوں نے 7 محرم الحرام کو سادات سوسائٹی بلاک 20 انچولی بہترین خدمت عزاداری ادا کری، شرکہ مجلس و جلوس عزا میں بھی بڑھ چڑھ کر سب نے حصہ لیا،
جناب سیدہ ص یہ لگن و جذبہ ہمیشہ قائم و دائم رکھیں 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

سادات محلہ کمیٹی کی جانب سے مولانا کمیل مہدوی صاحب قبلہ اور عزاداروں کے لئے نیاز کا اہتمام کیا گیا، مجلس وحدت المسلمین، ...
23/06/2026

سادات محلہ کمیٹی کی جانب سے مولانا کمیل مہدوی صاحب قبلہ اور عزاداروں کے لئے نیاز کا اہتمام کیا گیا، مجلس وحدت المسلمین، مرکزی تنظیم عزاداری، پاسبانِ عزا پاکستان خادم عزادار پاکستان کے اراکین و رہنماؤں کی بھی شرکت،
اس کے ساتھ ہی سادات محلہ کمیٹی نے جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا، اور عزاداروں کی خدمت بھی تمام دروازوں پر احسن طریقے سے کی، اور انشاء اللہ اہلیان بلاک 20 کو ہائی ماس لائٹس کا بھی گلبرگ ٹاؤن کی جانب سے تحفہ دیا جارہا ہے، جو کہ مین انچولی تا نشان حیدر پارک تک آج لگا دی جائے گی

22/06/2026

سادات محلہ کمیٹی میں شیعہ ہو یا ہمارے اہلِ سنت بھائی، بزرگ، جوان ہو یا ننھے عزادار سب عزا عزادار اور عزاداری کی خدمت کو ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں،
ماشااللہ یہ بھائی چارہ قائم و دائم رہے اور ہمیشہ سلامت رہے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

سادات محلہ کمیٹی کے تمام جوانوں کو مولا ع و جناب سیدہ ص اپنی خاص امان میں رکھیںپیر و جوان اور بچے خدمتِ عزاداری نیں ہمیش...
22/06/2026

سادات محلہ کمیٹی کے تمام جوانوں کو مولا ع و جناب سیدہ ص اپنی خاص امان میں رکھیں
پیر و جوان اور بچے خدمتِ عزاداری نیں ہمیشہ کوشاں 🤲🏻

Address

Sadaat Society, Ancholi
Karachi
75950

Telephone

+923469090769

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Mohalla Committee - SMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share