28/06/2026
سبیلِ امام حسینؑ — ایف کے فاؤنڈیشن
(FK Foundation) 🏴
ہر سال کی طرح سال بھی ایف کے فاؤنڈیشن کی جانب سے 9 محرم الحرام کو سبیلِ امام حسین علیہ السلام کا کیمپ لگایا گیا جس میں عزاداروں کے لیے
ٹھنڈا پانی، جوس، اور ساتھ
حلیم، شیرمال کا اہتمام کیا گیا اس کے کچھ مناظر
Location: Baba-e-Rehmat Ancholi Block 17 F.B Area Karachi