27/08/2026
بافیضان نظر مخدوم محمود مستوار قلندر
ہر سال کی طرح اس سال بھی محبت مشن انٹر نیشنل کی جانب سے مرکزی استقبالیہ کیمپ کا انعقاد مین نمائش چورنگی پر محبت مشن انٹر نیشنل کراچی گارڈن کی جانب سے کیا گیا جس میں علما کرام اور سیاسی رہنماؤ اور جلوس کہ دیگر شرکاء کو خوش آمدید کیا گیا اور مخدوم محمود مستوار قلندر کی جانب سے مبارکباد دی گئ
تصویری جھلکیاں