21/03/2026
گبول گوٹھ قبرستان۔
عید کا پہلا دن: معروف بلوچی شاعر مرحوم سنجر حسنانی گبول کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاعر کو اپنی رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین 🤲