Mahahil Welfare Trust

Mahahil Welfare Trust Serving humanity through social welfare initiatives, community support,and assistance to needy family

29/03/2026

Support us for help deserving areas family people @

29/03/2026
13/03/2026

الحمدللہ 🤲

رمضان المبارک سے قبل اور رمضان کے بابرکت مہینے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں مناہل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے مستحق خاندانوں تک ڈور ٹو ڈور راشن پہنچانے کا سلسلہ جاری رہا، جو چیئرمین مبین غوری کی ذاتی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔

اہلِ خیر اور دردِ دل رکھنے والے افراد کے تعاون سے یہ خدمت کا سفر مزید آگے بڑھا اور الحمدللہ اب یہی سلسلہ بلوچستان تک بھی پہنچ چکا ہے، جہاں غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

خصوصی بات یہ ہے کہ جس مسجد کے احاطے میں یہ راشن ڈسٹریبیوشن کیا گیا، اس مسجد کی تعمیر و بحالی کا کام بھی پورے سال مخیر حضرات کے تعاون سے چیئرمین مبین غوری کی نگرانی میں جاری رہا۔

مناہل ویلفیئر ٹرسٹ کا عزم یہی ہے کہ جہاں ضرورت ہو وہاں خدمت کا ہاتھ پہنچایا جائے، اور اللہ کے فضل سے یہ سلسلہ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔

13/03/2026
13/03/2026

Serving public issues.

03/03/2026

آئیں ہمارا ساتھ دیں

Address

Dua Chowk Orangi Town
Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahahil Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share