Tehreek Minhaj-ul-Quran Landhi Town

Tehreek Minhaj-ul-Quran Landhi Town The Official Page of Tehreek Minhaj-ul-Quran Landhi Town

Tehreek Minhaj-ul-Quran is working in the fields of education, spirituality, social-welfare, interfaith and inter-cultural harmony and global peace.

21/05/2025
02/02/2025

*اظہارِ تشکر*تحریک منہاج القرآن لانڈھی ٹاؤن کے صدر محترم سید طاہر حسین شاہ قادری صاحب، ناظم احمد رضا خان، ناظم مالیات ام...
25/10/2024

*اظہارِ تشکر*

تحریک منہاج القرآن لانڈھی ٹاؤن کے صدر محترم سید طاہر حسین شاہ قادری صاحب، ناظم احمد رضا خان، ناظم مالیات امجد قادری اور پوری ٹیم کی طرف سے میلاد و سیرت مصطفٰیﷺ کانفرنس میں شرکت اور رونق بخشنے والے معزز و مہتشم مہمانانِ گرامی قدر جن میں مقرر خصوصی محترم مفتی ملک محمد اعجاز قادری صاحب، پیر طریقت صوفی سجاد حیدر سیفی دامت برکاتہم و ساتھی، پیر طریقت سید مصباح الحق شاہ دامت برکاتہم و ساتھی، محترم مفتی مکرم خان قادری صاحب (نائب ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان)، محترم علامہ عبد الوحید نورانی صاحب، محترم علامہ اختر حسین قادری صاحب، محترم علامہ زاہد حسین منہاجین صاحب، محترم کاشف حسین شاہ شیرازی صاحب، محترم علامہ بلال نورانی صاحب، محترم سید محمد محسود صاحب، محترم علامہ عمر فاروق قادری صاحب، محترم قاری محمد ریاض صاحب، محترم قاری محمد شفیق صاحب، محترم علامہ قیصر قریشی صاحب، محترم سید فیصل شاہ بخاری صاحب، ملک محمد شیر اعوان صاحب (چئیرمین)، محترم نثار احمد صاحب، محترم عمران درانی صاحب، محترم بختی حسن صاحب، محترم سر راؤ فہیم الیاس صاحب، محترم محمد نعمان افتخار صاحب و سلسلہ نقشبندیہ عید گاہ شریف و فیضانِ نقشبندیہ کے مریدین اور کثیر تعداد میں علماء، مشائخ و کارکنان کا رات کی کانفرنس میں شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللّٰہ رب العزت آپ علماء ومشائخ کا سایہ امت پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
ایک بار پھر آپ تمام مہمانانِ گرامی کا شکریہ۔

*صدر*
سید طاہر حسین شاہ قادری
*ناظم*
احمد رضا خان

*تحریک منہاج القرآن*
(ابراہیم حیدری ٹاؤن زون اے)

19/10/2024

قائدِ منہاج لانڈہی ٹاؤن علامہ سید طاہر حسین شاہ قادری ترمذی 💝

27ویں عظیم الشان*میلادِ و سیرتِ مصطفیٰﷺ کانفرنس*خصوصی خطاب:حضرت علامہ مفتی ملک محمد اعجاز قادری(شاگردِ رشید شیخ الاسلام ...
14/10/2024

27ویں عظیم الشان
*میلادِ و سیرتِ مصطفیٰﷺ کانفرنس*

خصوصی خطاب:
حضرت علامہ مفتی ملک محمد اعجاز قادری
(شاگردِ رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری)
ڈائریکٹر رحمانیہ ایجوکیشنل کمپلیکس طارق روڈ کراچی

19 نومبر2024 بعد نمازِ عشاء
*بمقام: منہاج القرآن اسلامک ( لیبر کالونی سیکٹر F-2 لانڈھی*

آپ سب دوست احباب سے شرکت کی خصوصی درخوست ہے۔

*مختصر رپورٹ برائے 26ویں سالانہ میلاد و سیرت مصطفٰیﷺ کانفرنس*تحریک منھاج القرآن لانڈھی ٹاؤن کے زیرِ اھتمام ھر سال کی طرح...
23/10/2022

*مختصر رپورٹ برائے 26ویں سالانہ میلاد و سیرت مصطفٰیﷺ کانفرنس*

تحریک منھاج القرآن لانڈھی ٹاؤن کے زیرِ اھتمام ھر سال کی طرح اس سال بھی 26ویں سالانہ میلاد و سیرتِ مصطفیٰ کانفرس کا انعقاد کیا گیا.

محفل کا آغاز کلامِ الہی سے کیا گیا, جس کی سعادت حضرت علامہ و مولانا عبد الوحید نورانی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد بلال) کے حصے میں آئی,

بعد از تلاوت ثناء خوانانِ مصطفیٰ نے سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کر کے محفل کو رونق بخشی۔
اس کے بعد مفتی ارشاد حسین سعیدی(صدر نظام المدارس پاکستان, کراچی) نے خصوصی خطاب فرمایا اور سامعین و حاضرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا,
میلاد و سیرت مصطفی ﷺ کانفرنس میں مشائخِ عظام علمائے اکرام , قائدین تنظیمات اہلسنت اور عوام اہلسنت نے کثیر تعداد میں شرکت کی
جو کہ الحمدُاللہ بلاشُبہ F2 لیبر کالونی کی سب سے بڑی اور منظم میلاد کانفرنس ثابت ھوئی.
محفل کی سرپرستی پیر محمد سجاد حیدری سیفی صاحب نے خصوصی شفقت فرماتے ھوئے فرمائی
جبکہ صدرِ مجلس پیرِ طریقت رہبر شریعت مصباح الحق شاہ صاحب نے بھی اپنے محبین کے ساتھ شرکت فرمائی
رونقِ محفل پیر صوفی حبیب الرحمان معصومی نقشبندی صاحب اور مھمانِ خصوصی محترم مرزا جنید علی صاحب ناظم تحریک منہاج القرآن کراچی اور صاحبزادہ ثاقب نوشاہی صاحب کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک کراچی، محترم فہیم خان صاحب ناظم تربیت کراچی بھی اسٹیج پر جلوہ افرز تھے۔

مقامی علماء کرام جن میں علامہ عبدالوحید نورانی, علامہ اللہ دتہ صاحب, علامہ حبیب اللہ قادری, علامہ قاری محمد بلال, محترم رضوان علی ثناء صاحب، محترم ریاض علی ثناء صاحب، سید کاشف حسین شاہ شیرازی و دیگر نے شرکت فرما کر محفل کو چار چاند لگا دیئے۔
جبکہ تحریک منھاج القرآن کے مرکزی قائدین میں سے مرزا جنید علی, بشیر خان مروت, علامہ غوث چشتی و دیگر نے بھی خصوصی طور پر محفل میں شرکت فرمائی۔
منہاج ویمن لیگ کی جانب سے خواتین کے لئیے باپردہ انتظام کیا گیا اور خواتین کی بڑی تعداد نے بھی میلاد کانفرنس میں خصوصی شرکت فرمائی۔

گھروں میں بیٹھے خواتین و حضرات کے لیئے FP Islamic، اور Makka Production پر میلاد کانفرنس Live دیکھائی گئ۔

آخر میں تمام شرکاء محفل کے لیے لنگر کا وسیع انتظام بھی کیا گیا.

تحریک منہاج القرآن
ابراہیم حیدری ٹاؤن زون اے
(لانڈھی)

26 ویں سالانہ عظیم الشانمیلاد و سیرت مصطفٰی ﷺ کانفرنسخصوصی خطاب:(شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری)حضرت علا...
18/10/2022

26 ویں سالانہ عظیم الشان
میلاد و سیرت مصطفٰی ﷺ کانفرنس

خصوصی خطاب:
(شاگرد رشید شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری)
حضرت علامہ مفتی ارشاد حسین سعیدی صاحب

بمقام:
منہاج اسلامک سینٹر (F-2 لیبر کالونی)

بروز/بوقت
21 اکتوبر 2022، بروز جمعہ
بعد نمازِ عشاء

زیرِ انتظام:
تحریک منہاج القرآن ٹاؤن لانڈھی ٹاؤن

Address

Karachi
75120

Telephone

+923333547692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Minhaj-ul-Quran Landhi Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share