12/07/2026
اج بروز اتوار 12جولائی پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کی ہدایت پہ مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں احتجاجی ریلی میں شرکت کیلۓ ورکرز کے قافلہ سابقہ ممبر ظلع کونسل کراچی محراب بلوچ پیپلز یوتھ ملیر کے رہنما میر بشیر گبول کریم بخش مری کی سربراہی میں محترک کارکنان پیپلز پارٹی میر منصور گبول قدوس چانڈیو نظر محمد بگٹی وقار علی ڈاھری دلشاد علی مری افضل ملک محمد صدیق مری اکبر رند جاوید سولنگی رضوان خان غلام نبی خٹک غلام حسین بزنجو ناگمان بزنجو میر یاسر بزنجو طارق گبول اور دیگر یوسی پپری کے علاقی معززین پارٹی کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی پریس کلب ملیر میں پی ایس 85 کی تنظیم صدر مرتضیٰ یار محمد بلوچ جنرل سیکرٹری عبدالستارخلیفو جوکھیو اطلاعات سیکرٹری عبدالستار بٹ نے ریلی کا استقبال کیا