01/04/2023
پانچ بچوں کی ماں آج صرف ایک ہزار کے راشن کی لائن میں لگی تھی جان کی بازی ہار گئی۔
بچے اس اُمید میں تھے آج ہم بھی کھانا کھائے گئے۔
بلکل بچے کھانا کھائے گئے اس راشن سے نہیں بلکہ ماں کی میت پر۔