25/05/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌙
الحمد للہ خریداری شروع ہو گی ہے۔
*ہر سال کی طرح اس سال بھی عزمِ نوجوانان پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ* کی جانب سے *وقفِ قربانی 2026 / 1447ھ* کیا جارہا ہے۔
*وقفِ قربانی کیا ہے؟*
یہ ایک اجتماعی قربانی مہم ہے جو بالخصوص مستحق خاندانوں کے لیے وقف ہے، تاکہ آپ اپنی قربانی کا حصہ اُن تک پہنچا سکیں جو خود قربانی کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔
آپ کا ایک حصہ، کسی کے لیے پوری عید کی خوشی بن سکتا ہے 🤍
قربانی کے حصے اور اخراجات:
🐄 مکمل گائے: 175,000 روپے
🐄 گائے کا ایک حصہ: 25,000 روپے
🐐 بکرا/دنبہ: 60,000 روپے
*طریقہ کار:*
1. اپنی مطلوبہ قربانی کا انتخاب کریں
2. رقم نیچے دی گئی تفصیل کے مطابق جمع کروائیں
3. ادائیگی کے بعد اپنانام سلپ/اسکرین شاٹ اسی نمبر پر بھیج دیں
بینک اکاؤنٹ تفصیل:
Mezzan Bank (Pvt) Ltd.
Account Title: Muhammad Imran
Account #: 0139 0104177453
lBN. PK90 MEZN
0001390104177453
Jazz Cash. 03242203503
Easy paisa. 03118343694
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0324-2203503
03242544019
آپ کی امانت، مکمل دیانت اور شفافیت کے ساتھ مستحقین تک پہنچائی جاۓ گی
[email protected]
www.anpwt.org