Gulshan e toheed awami awaz

Gulshan e toheed awami awaz Raising voice for public issues of Gulshan-e-Toheed
Water | Roads | Sewerage | Gas | Health

10/08/2026
10/08/2026

👍👍👍

03/08/2026

The reality of politics
this is the reality of our politation they all are on one way to destroy the Pakistan.

31/07/2026

اس ملک کی یہی تو بدنصبی ہے کے آئین اور قانون سب کے اپنے اپنے ہیں۔
اگر ہم اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کو اپنا لیں تو دنیا اور آخرت دونوں ہماری۔ورنہ دھوبی کا کتکا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔
رہا تو فرعون بھی نہیں تو باقی بدمعاش اور طاقتور لوگ کب تک غریبوں کا خون چوسیں گی۔
اُردو ہماری زبان ہے اس لیے ہر بیان باز اُردو میں بات کرے تو سب کو سمجھ بھی آئے۔

جو اس سے متفق نہیں۔میری ذاتی رائے میں اس کو علاج کی ضرورت ہے۔
31/07/2026

جو اس سے متفق نہیں۔میری ذاتی رائے میں اس کو علاج کی ضرورت ہے۔

عوامی سروے! ’’ہمارا سسٹم تباہ ہوچکا ہے‘‘
کیا آپ محسن نقوی کی بات سے متفق ہیں؟

Address

L. 539 Gulshan E Toheed Mangopheer
Karachi
75890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan e toheed awami awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share