DARUL ULOOM BILAL

DARUL ULOOM BILAL شعبہ تحفیظ شعبہ ناظرہ شعبہ تجوید شعبہ عصری علوم،تمام شعبہ جات میں معیاری خدمات کا سلسلہ جاری ہے

30/08/2026
26/07/2026

دارالعلوم بلال کے تعلیمی معلوماتی گروپ میں شامل ہو جائیں۔

26/06/2026

دارالعلوم بلال تعلیمی گروپ سے جڑ جائیں

29/05/2026

وہ احباب جنکے بچے دارالعلوم بلال میں زیر تعلیم ہیں ان سے گزارش ہے کہ اس گروپ کو جوائن کر لیں تاکہ بچے کی تعلیمی کیفیت سے باخبر رئیں
جزاک اللہ خیرا

21/05/2026

✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
دارالعلوم بلال کی جانب سے تمام محترم والدین، سرپرست حضرات، طلبۂ کرام اور اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر ہماری عبادات، قربانیاں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور یہ بابرکت ایام ہم سب کے لیے خیر، برکت، رحمت، سلامتی اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
📢 اہم اعلان برائے عید الاضحیٰ تعطیلات 📢

تمام والدین اور سرپرست حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دارالعلوم بلال میں عید الاضحیٰ کے سلسلہ میں تعطیلات
25 مئی بروز پیر سے 5 جون بروز جمعۃ المبارک تک رہیں گی۔
ان شاء اللہ تعالیٰ 6 جون بروز ہفتہ سے مدرسہ میں حسبِ معمول باقاعدہ تعلیمی سلسلہ اور تمام کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا، لہٰذا تمام طلبہ بروقت اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
محترم والدین و سرپرست حضرات سے نہایت ادب و احترام کے ساتھ گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے تمام ضروری معاملات ، سیروتفریح آمد و رفت اور دیگر مصروفیات ان تعطیلات کے دوران ہی مکمل فرما لیں تاکہ درس و تدریس کے دوبارہ آغاز کے بعد طلبہ پوری توجہ، پابندی اور دلجمعی کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں اور بعد میں کسی قسم کی رخصت کا تقاضا باقی نہ رہے۔
ادارہ ہمیشہ آپ حضرات کے تعاون اور اعتماد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اور امید کرتا ہے کہ آپ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی آپ اپنے بچوں کی بروقت واپسی اور تعلیمی نظم و ضبط کو یقینی بنانے میں مکمل تعاون فرمائیں گے۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبۂ کرام کو علمِ نافع، عملِ صالح اور دین و دنیا کی کامیابیوں سے نوازے، اور ہم سب کو عید الاضحیٰ کی حقیقی برکتیں نصیب فرمائے۔ آمین۔
🌸 والسلام 🌸
انتظامیہ دارالعلوم بلال

11/05/2026

دارالعلوم بلال وٹسب ایپ گروپ سے جڑجائیں

17/04/2026

دارالعلوم بلال تعلیمی معلوماتی گروپ

26/03/2026
اعلان نماز عیدالفطر
17/03/2026

اعلان نماز عیدالفطر

Address

پلاٹ نمبر 1322 گریکس ویلج ہاکس بے روڈ ماری پور کراچی
Karachi
75850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DARUL ULOOM BILAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DARUL ULOOM BILAL:

Shortcuts

Share