24/06/2024
الحمدللہ
آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ اور سند بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کے مشترکہ تعاون سے گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر میں 22 جون تا 23 جون 2024 فرسٹ ریسپاونڈر ٹریننگ کورس منعقد ہوا جس میں الا اظہر اسکاوٹ گروپ 5 گرلز اسکاوٹس اور 5 بوائے اسکاوٹس نے شرکت کی
کورس کے اختتام پر گروپ کے شرکاء نے اپنے سرٹیفکیٹ مہمان خصوصی محترمہ مہر النساء صاحبہ مینجر ساوتھ ریجن آغا خان ایجنسی فار ییبٹاٹ ست وصول کئیے