18/09/2026
نگر راکاپوشی کے مقام پر منعقد ہونے والا چیری فیسٹیول 2026 میں چیئرمین آئی ایل ایم فاؤنڈیشن پاکستان جناب صادق حسین کو بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا, اس موقع پر انہوں نے تمام اسٹالز کا دورہ کیا سرکاری ذمہ داران کا شکریہ ادا کیا اور آئندہ اس سے بہتر انداز میں ایسے ایونٹس کے انعقاد کیلئے تفصیلی گفتگو بھی ہوئی اور آخر میں اس ایونٹ میں حصہ لینے والے تمام افراد کے درمیان شیلڈز اور سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے گئے۔