ملک نیوز

ملک نیوز پاکستان ملک برادری کی تمام تنظیمات کے ایونٹس اور سرگرمیوں سے باخبر رہنے کیلئے ہمارے پیج کو لائک اور سبسکرائب کریں۔

13/09/2026
سیکریٹری شعبہ امداد، ملک کمیونٹی ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ کراچی) جناب ملک مشتاق بچھالیہ علالت کے باعث " سندھ انفیکشیس ...
09/09/2026

سیکریٹری شعبہ امداد، ملک کمیونٹی ویلفیئر آرگنائزیشن (رجسٹرڈ کراچی) جناب ملک مشتاق بچھالیہ علالت کے باعث " سندھ انفیکشیس ڈیزیز ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر (بیڈ نمبر 123، پہلی منزل، نزد نیپا چورنگی، گلشنِ اقبال، کراچی) میں زیرِ علاج ہیں۔"
​آپ تمام احباب اور معزز قارئین سے عاجزانہ اپیل ہے کہ انکی جلد و مکمل شفائے کاملہ و عاجلہ کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
"ملک نیوز" دعاگو ہے کہ ​اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے ان کو صحتِ کاملہ، لمبی زندگی اور تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ثُمَّ آمین! 🤲
📞 رابطہ نمبر: 0310-2082270

انتقال پُرملال!!!
01/09/2026

انتقال پُرملال!!!

"ملک نیوز" کیجانب سے اہل وطن کو یوم آزادی مبارک !مملک نیوز، ڈیجیٹل میڈیا ملک برادری کراچی پاکستان۔خدا کرے میری ارض پاک پ...
14/08/2026

"ملک نیوز" کیجانب سے اہل وطن کو یوم آزادی مبارک !
مملک نیوز، ڈیجیٹل میڈیا ملک برادری کراچی پاکستان۔

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

𝟏𝟎𝟎,𝟎𝟎𝟎 𝐕𝐈𝐄𝐖𝐒𝐓𝐇𝐀𝐍𝐊 𝐘𝐎𝐔 𝐀𝐋𝐋 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊𝐈𝐀𝐍𝐒.❤️𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 𝐍𝐄𝐖𝐒.
24/07/2026

𝟏𝟎𝟎,𝟎𝟎𝟎 𝐕𝐈𝐄𝐖𝐒
𝐓𝐇𝐀𝐍𝐊 𝐘𝐎𝐔 𝐀𝐋𝐋 𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊𝐈𝐀𝐍𝐒.❤️
𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊 𝐍𝐄𝐖𝐒.

Address

Shahrah E Pakistan
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملک نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share