Malick Ibrahimi Educational & Welfare Association

Malick Ibrahimi Educational & Welfare Association A community is a group of living things sharing the same environment. They usually have shared interests.

In human communities, people have some of the same beliefs & needs. Always have a willing hand to help someone, you might be the only one that does. Whatsapp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaXFHvPHgZWc1OLRnJ08

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَOn the morning of 11 September, a commercial vessel was struck by an unknown ...
15/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

On the morning of 11 September, a commercial vessel was struck by an unknown projectile in the Strait of Hormuz. Of the 23 people on board, 21 were safely rescued, while 2 remain unaccounted for.

It is with profound sorrow that we share the news that Shaheed Hammad Obaid, son of Ather Pervaiz Mallick, was also among those who lost their lives in this tragic incident. Shaheed Hammad Obaid belonged to the Mallick community and was a resident of Karachi.

The stands with the bereaved family in this difficult time. May Allah Almighty elevate the martyr's ranks, grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless the entire family with Sabr-e-Jameel. Ameen.

11 ستمبر کی صبح آبنائے ہرمز میں ایک کمرشل بحری جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل کا نشانہ بنایا گیا۔ جہاز پر سوار 23 افراد میں سے 21 کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، جبکہ 2 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔

ہمیں نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ حامد عبید ولد اطہر پرویز ملک بھی اس افسوسناک واقعے میں شہید ہوئے۔ شہید حامد عبید کا تعلق ملک برادری سے تھا اور وہ کراچی کے رہائشی تھے۔

ملک برادری غم کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

"اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں، انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق دیے جاتے ہیں۔"
(آلِ عمران: 169)

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَپروفیسر کفيل احمد ملک بانی ممبر ملک ابراہیمی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ای...
11/09/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ

پروفیسر کفيل احمد ملک بانی ممبر ملک ابراہیمی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے.

نمازِ جنازہ بروز جمعہ (۱۱ ستمبر ۲۰۲۶) بعد نمازِ جمعہ (PM 01:40) جامع مسجد عسکری IV، گلستانِ جوہر میں ادا کی جائیگی۔

اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر اور سکون عطا فرمائے اور مرحوم کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)

برائے رابطہ؛
عبدالرؤف ملک؛ 03009204920
ڈاکٹر آصف ملک؛ 03343965329

🌙 سرکار ﷺ کی آمد مرحبا وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا...
25/08/2026

🌙 سرکار ﷺ کی آمد مرحبا

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔” (الانبیاء: 107)

آئیے اس بابرکت دن سیرتِ نبوی ﷺ کی پیروی، سنت کو اپنانے اور پانچوں نمازیں قائم رکھنے کا عہد کریں۔ 🤍

محبتِ رسول ﷺ کا بہترین اظہار، آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل ہے۔ 💚

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَجناب قمر الحسن ملک صاحب ولد حسنین حیدر ملک (مرحوم) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہ...
17/07/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ

جناب قمر الحسن ملک صاحب ولد حسنین حیدر ملک (مرحوم) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے.

نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ (17 جولائی 2026) بعد نمازِ عصر (PM 05:30) مسجد اختر صائمہ عربین ولاز میں ادا کی جائیگی۔

اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر اور سکون عطا فرمائے اور مرحوم کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)

*تدفین محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں کے جائیگی۔*

گھر کا پتہ؛ مکان نمبر # A-129 سٹریٹ 22، بلاک A نزد مسجد اختر صائمہ عربین ولاز
https://maps.app.goo.gl/h5H7cY7sPrQRqh2r7

برائے رابطہ؛
- طٰحہ قمر؛ 03422572588

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَعاشق امام ملک عرف منّے بھائی ولد علی امام ملک (مرحوم) کا رضائے الٰہی سے انتقا...
13/06/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُونَ

عاشق امام ملک عرف منّے بھائی ولد علی امام ملک (مرحوم) کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے.

نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ (13 جون 2026) بعد نمازِ عصر (PM 05:30) جامع مسجد یونس سیکٹر 7D نزد انڈہ موڑ نارتھ کراچی میں ادا کی جائیگی۔
Masjid Location: https://maps.app.goo.gl/WLrqYwXZwkY81LS97

اللّٰہ پاک لواحقین کو صبر اور سکون عطا فرمائے اور مرحوم کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین)

تدفین محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں کے جائیگی۔

گھر کا پتہ؛ مکان نمبر R-816 سیکٹر ۹ نزد ڈسکو موڑ نارتھ کراچی https://maps.app.goo.gl/Lc2a3ipAJoksKEjY7

برائے رابطہ؛
- نوید امام ملک (بیٹا) 03312093736
- عبید امام ملک (بیٹا) 03452946623
- شجاعت ملک (بھانجا) 03189466090

Eid Al-Adha Mubarak 🌙  May faith, sacrifice, and gratitude define this Eid and beyond.Contact us: 📲 +92 370 7720125🌐 www...
28/05/2026

Eid Al-Adha Mubarak 🌙

May faith, sacrifice, and gratitude define this Eid and beyond.

Contact us:
📲 +92 370 7720125
🌐 www.miewa.org

19/05/2026

ملک کمیونیٹی کی قربانی میں اپنا حصہ بُک کروانے کے لیے رابطہ کریں..!!

0370-7720125
0318-9466090

❤️

سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی ہوگی اب اور بھی زیادہ آسان MIEWA آسان قربانی کے ساتھ‼️آج ہی اپنا حصہ بک کروانے کے لیے رابطہ کری...
10/05/2026

سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی ہوگی اب اور بھی زیادہ آسان MIEWA آسان قربانی کے ساتھ‼️

آج ہی اپنا حصہ بک کروانے کے لیے رابطہ کریں؛
محمد شجاعت ملک: 03189466090

یا آفس تشریف لائیں؛
📍 آفس نمبر 240 بھیانی شاپنگ سینٹر بلاک M، نارتھ ناظم آباد کراچی

مزید معلومات کے لیے؛
واٹس ایپ؛ 03707720125
📩۔ [email protected]
🌐۔ www.miewa.org

LOVE | PATIENCE | STRENGTHThat’s a mother.  🤱🏻Happy Mother’s Day to all the incredible moms out there. 😍
10/05/2026

LOVE | PATIENCE | STRENGTH

That’s a mother. 🤱🏻
Happy Mother’s Day to all the incredible moms out there. 😍

LOVE | PATIENCE | STRENGTHThat’s a mother.  🤱🏻Happy Mother’s Day to all the incredible moms out there. 😍                ...
09/05/2026

LOVE | PATIENCE | STRENGTH

That’s a mother. 🤱🏻
Happy Mother’s Day to all the incredible moms out there. 😍

Address

Office # 240 Bhayani Shopping Center
Karachi

Opening Hours

Saturday 13:00 - 20:00
Sunday 15:00 - 17:00

Telephone

+923422224526

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malick Ibrahimi Educational & Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Malick Ibrahimi Educational & Welfare Association:

Shortcuts

Share