Bait Ul Mal Khidmat E Insaniath

Bait Ul Mal Khidmat E Insaniath Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bait Ul Mal Khidmat E Insaniath, Charitable organisation, Gulistan-e-Johar, Karachi.

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،سب سے افضل صدقہ پانی کا صدقہ!الحمدللہ ادارہ بیت المال خدمت انسانیت کے ممبر کی جانب ...
08/03/2026

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سب سے افضل صدقہ پانی کا صدقہ!

الحمدللہ ادارہ بیت المال خدمت انسانیت کے ممبر کی جانب سے اس مبارک ماہ رمضان المبارک میں واٹر پروجیکٹ نمبر 70 & 71 کا صدقہ دیا اور الحمدللہ ان دونوں ہینڈ پمپس کا کام مکمل ہو گیا ہے اور الحمدللہ ان ہینڈ پمپس سے وہاں کے باسی مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں ان کار خیر میں حصہ لینے والوں کے لیے۔۔۔

اللہ رب العزت اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کا دیا ہوا صدقہ قبول فرمائے. آمین

پسماندہ علاقوں میں مزید ہینڈ پمپس کی اشد ضرورت ہے. اہل ثروت سے اپیل ہے کہ اس مبارک ماہ رمضان کے اخری عشرے میں اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
ادارہ بیت المال خدمت انسانیت
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،الحمدللہ ادارہ بیت المال خدمت انسانیت کے ممبر کی جانب سے واٹر پروجیکٹ نمبر 68 & 69 ...
08/01/2026

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

الحمدللہ ادارہ بیت المال خدمت انسانیت کے ممبر کی جانب سے واٹر پروجیکٹ نمبر 68 & 69 کا کام مکمل ہو گیا ہے اور الحمدللہ اس ہینڈ پمپس سے وہاں کے باسی مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں ان کار خیر میں حصہ لینے والوں کے لیے۔۔۔
اللہ رب العزت اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کا دیا ہوا صدقہ قبول فرمائے. آمین

پسماندہ علاقوں میں مزید ہینڈ پمپس کی اشد ضرورت ہے. اہل ثروت سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
ادارہ بیت المال خدمت انسانیت
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،*الحمدللہ* *ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر پروجیکٹ نمبر 67 ...
03/09/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ* *ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر پروجیکٹ نمبر 67 کا کام مکمل ہو گیا ہے اور الحمدللہ* اس *ہینڈ پمپ* سے وہاں کے باسی مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں ان کار خیر میں حصہ لینے والوں کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور انکا دیا ہوا صدقہ قبول فرمائے. آمین

*پسماندہ علاقوں میں مزید ہینڈ پمپس کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

04/07/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ! ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *محترمہ سعدیہ حامد* کے نام *واٹر کولر نمبر 04 مدرسہ غوثیہ ملتان، پنجاب میں لگ گیا ہے ہے اور الحمدللہ* اس *واٹر کولر* سے مسجد و مدرسہ ھذا کے نمازی، اساتذہ اور طلبہ و طالبات ٹھنڈے پانی سے مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں اس کار خیر میں حصہ لینے والے کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کا صدقہ قبول فرمائے. آمین

*مسجدوں اور مدرسوں میں مزید واٹر کولر کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،*الحمدللہ* *ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر پروجیکٹ نمبر 63 ...
20/06/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ* *ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر پروجیکٹ نمبر 63 ,64, 65 & 66 کا کام مکمل ہو گیا ہے اور الحمدللہ* ان *ہینڈ پمپس* سے وہاں کے باسی مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں ان کار خیر میں حصہ لینے والوں کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والوں کا دیے ہوئے صدقے قبول فرمائے. آمین

*پسماندہ علاقوں میں مزید ہینڈ پمپس کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

*پانی پلانے سے بیماری کا علاج*۞ امام علی بن حسن بن شقیق رحمه اللّٰه (وفات: ۲۱۵ھ) بیان کرتے ہیں:ایک شخص نے امام عبداللّٰه...
15/06/2025

*پانی پلانے سے بیماری کا علاج*

۞ امام علی بن حسن بن شقیق رحمه اللّٰه (وفات: ۲۱۵ھ) بیان کرتے ہیں:

ایک شخص نے امام عبداللّٰه بن مبارک رحمه اللّٰه (وفات: ۱۸۱ھ) سے شکایت کی کہ اس کے گھٹنے میں سات سال سے زخم ہے، جس سے مسلسل خون بہتا ہے۔ وہ مختلف طبیبوں سے علاج کرا چکا تھا مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔

امام ابن مبارکؒ نے فرمایا:

کسی ایسی جگہ کنواں کھدوا دو، جہاں لوگوں کو پانی کی ضرورت ہو۔ مجھے امید ہے کہ وہاں پانی کا چشمہ نکلے گا، اور تمہارا خون بند ہو جائے گا۔

چنانچہ اس شخص نے ویسا ہی کیا۔
نتیجہ یہ نکلا کہ جہاں پانی جاری ہوا، وہاں سے اس کا خون بھی رک گیا۔

حوالہ:
*سیر أعلام النبلاء ٨/٤٠٧*

اگر کوئی شخص اس کارخیرمیں حصہ ملانا چاہے تو ان نمبروں پر رابطہ کریں.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت کراچی*

0334-2010521
0331-2349994
0332-8285204

ایف ایل # سی 39, ایس ایونیو , بلاک 12، گلستان جوہر، کراچی.

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،*الحمدللہ* *ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر پروجیکٹ نمبر 62 ...
27/05/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ* *ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر پروجیکٹ نمبر 62 کا کام مکمل ہو گیا ہے اور الحمدللہ* اس *ہینڈ پمپ* سے وہاں کے باسی مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں ان کار خیر میں حصہ لینے والوں کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور انکا دیا ہوا صدقہ قبول فرمائے. آمین

*پسماندہ علاقوں میں مزید ہینڈ پمپس کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

24/05/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ! ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *محترمہ سعدیہ حامد* کے نام *واٹر کولر نمبر 03 مدرسہ رشیدیہ پنجاب میں لگ گیا ہے ہے اور الحمدللہ* اس *واٹر کولر* سے مدرسہ ھذا کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات ٹھنڈے پانی سے مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں اس کار خیر میں حصہ لینے والے کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کا صدقہ قبول فرمائے. آمین

*مسجدوں اور مدرسوں میں مزید واٹر کولر کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

21/05/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ! ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *محترمہ صابرہ پروین* کے نام *واٹر کولر نمبر 02 مدرسہ حنفیہ پنجاب میں لگ گیا ہے ہے اور الحمدللہ* اس *واٹر کولر* سے مدرسہ ھذا کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات ٹھنڈے پانی سے مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں اس کار خیر میں حصہ لینے والے کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کا صدقہ قبول فرمائے. آمین

*مسجدوں اور مدرسوں میں مزید واٹر کولر کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0332-8285204
0331-2349994

20/05/2025

السلام علیکم اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

*الحمدللہ! ادارہ بیت المال خدمت انسانیت* کے ممبر کی جانب سے *واٹر کولر نمبر 01 مدرسہ باب العلم اورنگی ٹاؤن کراچی میں لگ گیا ہے ہے اور الحمدللہ* اس *واٹر کولر* سے مدرسہ ھذا کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات ٹھنڈے پانی سے مستفید ہو رہے ہیں اور بہت دعا گو ہیں اس کار خیر میں حصہ لینے والے کے لیے۔۔۔
*اللہ رب العزت* اس کار خیر میں تعاون کرنے والے کا صدقہ قبول فرمائے. آمین

*مسجدوں اور مدرسوں میں مزید واٹر کولر کی اشد ضرورت ہے*. اہل ثروت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ اس کار خیر میں بھرپور تعاون کریں.

جزاکم اللہ خیر.

رابطہ:
*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
0334-2010521
0310-2467972
0332-8285204
0331-2349994

والدین کی ہر سال برسی کروانے کی بجائے جہاں پانی کی قلت ہو وہاں نلکا لگوا دیں *أپکے والدین کو ہر روز اجر ملے گا "صدقہ جار...
12/05/2025

والدین کی ہر سال برسی کروانے کی بجائے جہاں پانی کی قلت ہو وہاں نلکا لگوا دیں

*أپکے والدین کو ہر روز اجر ملے گا "صدقہ جاریہ " ہمیشہ کام أئے گا۔*

*ادارہ بیت المال خدمت انسانیت*
03342010521
03328285204

Address

Gulistan-e-Johar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bait Ul Mal Khidmat E Insaniath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share