محلہ مینجمنٹ کمیٹی قذافی وعسکری ٹاؤن Muhalla Management Committee

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • محلہ مینجمنٹ کمیٹی قذافی وعسکری ٹاؤن Muhalla Management Committee

محلہ مینجمنٹ کمیٹی قذافی وعسکری ٹاؤن Muhalla Management Committee علاقہ قذافی ٹاؤن ۔ گلشن عسکری اور ظفر ٹاٶن کے انتظامی معاملات و دیگر کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے

اور کوئی خدمت ساڈے لائق
28/09/2025

اور کوئی خدمت ساڈے لائق

28/09/2025
ہزاروں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین پر ظلم نامنظور اپنا ملیر کراچی      Apna Malir Karachi S...
28/09/2025

ہزاروں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج
حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین پر ظلم نامنظور

اپنا ملیر کراچی Apna Malir Karachi School Education Department, Government of the Punjab Sindh Government Sindh Education Foundation, Government of Sindh

کشمور تا کراچی تمام سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ۔ چھ اکتوبر کو سب سے بڑا دھرنا دیا جائے گا
28/09/2025

کشمور تا کراچی تمام سرکاری ملازمین سراپا احتجاج ۔
چھ اکتوبر کو سب سے بڑا دھرنا دیا جائے گا

25/09/2025

ساری غلطی گورنمنٹ کی بھی نہیں ہے۔
منزل پمپ پر سڑک کا سپریٹر توڑکر دوسری طرف جانے والے حادثہ کو دعوت دے رہے ۔

بحیثیت قوم ہمارا یہی معیار ہے؟؟

24/09/2025

یوسی داؤد چورنگی کی حالت زار

24/09/2025

یہ قائد آباد یوسی قائدآباد میں اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر کے سامنے کی حالت زار ہے جس پر روز سینکڑوں گاڑیوں کی آمد و رفت ہے ۔ ذمہ دار کون?؟؟؟؟؟؟؟؟؟

21/09/2025

یہ منظر باپ کی بے مثال محبت اور شفقت کا عکس ہے۔
مصروف سڑک پر دنیا کی پرواہ کیے بغیر اپنی بیٹی کے بالوں سے جوئیں نکالتا ہوا باپ…
باپ کی محبت، قربانی اور خیال ہمیشہ بے لوث اور لازوال ہوتا ہے۔ ❤️

21/09/2025

قذافی ٹاؤن کی گلیوں کا حال دیکھئے۔
سیوریج لائن کئی دن سے بند ہے

امریکہ نے غزہ جنگ بندی اور قتل عام کو چھٹی بار ویٹو کردیا۔
20/09/2025

امریکہ نے غزہ جنگ بندی اور قتل عام کو چھٹی بار ویٹو کردیا۔

19/09/2025

صدر کراچی: ایک اہم کاروباری مرکز

19/09/2025

صدر کراچی : ملک کا سب سے بڑا تجارتی مرکز

Address

B/275 Qazafi Town
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محلہ مینجمنٹ کمیٹی قذافی وعسکری ٹاؤن Muhalla Management Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share