03/10/2026
اوکھائ میمن جماعت کی ھیلتھ کمیٹی اور عثمان میموریل اسپتال کے باھمی تعاون سے برادری کے لوگوں کے لیے مفت کیمپ کاانعقاد کیا جا رہا ہے
بروز اتوار 4 اکتوبر
صبح 11 سے دوپہر 3 بجے تک
بمقام
عثمان میموریل اسپتال حسین آباد کراچی
نوٹ
رجسٹریشن دوپہر 2 بجے بند کر دی جائے گی
کیمپ کوآرڈینیٹر
نوید ویانی
0321-8759500
چیرمین ہیلتھ کمیٹی
شاھد حسین گٹا
اعزازی جنرل سیکرٹری
محمد عارف طیب سوریا