Kashif Iqbal Thalassemia Care Centre - North Pakistan

Kashif Iqbal Thalassemia Care Centre - North Pakistan KITCC was founded in 1996 by Mr. Muhammad Iqbal. Today, with 18 affiliated centers across Pakistan.

Eid Mubarak
27/05/2026

Eid Mubarak

21/05/2026

Thalassaemia Awareness & Prevention Seminar of KITCC Punjab Chapter held in *Lahore Garrison University*, Sector C, DHA Phase 6, Lahore. regarding *International Thalassaemia Day*
Date: 18 May, 2026 (Monday)

"Hundred of Students Awared & Screened Free of Cost for Thalassaemia."

21/05/2026

Thalassaemia Awareness & Prevention Seminar of KITCC Punjab Chapter held in Superior University, 17 Km, Raiwind Road, Lahore. regarding *International Thalassaemia Day*.
Date: 14 May, 2026 (Thursday)

13/05/2026

ہمارے پیارے ملک پاکستان سے تھیلیسیمیا میجر پاکستان کی سب سے بڑی جان لیوا اور انتہائی تکلیف دہ موروثی بیماری کا خاتمہ صرف سالانہ کانفرنسز، سیمینارز، میٹنگز اور بلند و بانگ دعوؤں سے نہیں بلکہ کاشف اقبال تھیلیسیمیا کیئر سنٹر پنجاب چیپٹر کی طرح عملی اقدامات، انتھک، نہ ختم ہونے والی مسلسل جد و جہد اور لگن کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
ہم کاشف اقبال پنجاب چیپٹر ڈائریکٹرز (آصف حمید بٹ و اسماء آصف) اپنے مشن "تھیلیسیمیا سے محفوظ پاکستان" کے حوالے سے عزم و ہمت، استقامت اور اپنے عہد کی تجدید و احیاء کیلئے برسر پیکار رہیں گے۔ انشاءاللہ

Thalassaemia Awareness & Prevention Seminar of KITCC Punjab Chapter held in *University of Engineering & Technology (UET), Narowal Campus*, Muridke Road, Narowal, Punjab, regarding *International Thalassaemia Day*.
Date: 12 May, 2026 (Tuesday)

11/05/2026

ہمارا پیغام!
*"تھیلیسیمیا فری پاکستان"*
اگر یہ سلوگن استعمال کرنا ہے تو پھر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی سہولت بھی سوسائٹی کو مہیا کرنا چاہئے وگرنہ "تھیلیسیمیا فری پاکستان" کا سلوگن ایک نعرے سے زیادہ کچھ حیثیت نہیں رکھتا۔

الحمدللہ کاشف اقبال تھیلیسیمیا کئیر سنٹر پنجاب چیپٹر "تھیلیسیمیا فری پاکستان" کے سلوگن کے عین مطابق نہ صرف انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے کے موقع پر بلکہ سارا سال معاشرے میں عملی اقدامات یعنی آگاہی کے ساتھ تھیلیسیمیا فری سکریننگ کی سہولیات بھی فراہم کر رہا ہے۔

8 مئی 2026 تھیلیسیمیا کے عالمی دن کو رسم کے طور پر منانے کی بجائے کاشف اقبال کی طرح سارا سال عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔

ہم پنجاب چیپٹر اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ اس مہلک موروثی بیماری کے پاکستان سے خاتمے تک اپنی انتھک اور مسلسل جدو جہد جاری رکھیں گے۔ انشاءاللہ

Thalassaemia Awareness & Prevention Seminar of KITCC Punjab Chapter held in Akhuwat College University, Kasur, Punjab, regarding *International Thalassaemia Day*.
Faculty, Students and Staff Screened for Thalassaemia.
Date: 09 May, 2026 (Saturday)

11/05/2026

**OUR MISSION THALASSAEMIA FREE SOCIETY**
Thalassaemia Awareness & Prevention Free Seminar of KITCC Punjab Chapter held in *Savour Foods* , Airport Branch, Ghazi Road, Lahore.
Date: 3rd May, 2026 (Sunday)
Time: 12pm To 03pm

May Allah accept our tireless efforts for Thalassaemia Free Pakistan. Ameen

11/05/2026

*ہمارا مشن تھیلیسیمیا سے محفوظ پاکستان*
کاشف اقبال تھیلیسیمیا کیئر سنٹر *پنجاب چیپٹر* کی تھیلیسیمیا سے بچاو اور آگاہی مہم کا مقصد معاشرے کے ہر طبقے کو پاکستان کی سب سے بڑی جان لیوا موروثی بیماری *تھیلیسیمیا میجر* سے فقط آگاہ کرنا ہی نہیں بلکہ فری تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی سہولت بھی مہیا کرنا ہے۔
انشاءاللہ
کاشف اقبال پنجاب چیپٹر پاکستان کو تھیلیسیمیا سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے نہ صرف تعلیمی اداروں بلکہ ہر ہر شہر، گاؤں، دیہات کے کارپوریٹ سیکٹر میں کام کرنے والے افراد کو بھی آگاہی اور فری تھیلیسیمیا اسکریننگ کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اپنی مسلسل، انتھک اور مشقت و محنت سے بھرپور جد و جہد جاری رکھے گا۔

Thalassaemia Awareness & Prevention Free Seminar of KITCC Punjab Chapter held in *Ayesha Spinning Mills*, 42 Km Sheikhupura Road, Lahore.
Date: 30 April 2026 (Thursday)
Time: 10am To 04pm
5 Awareness Sessions with different department's working staff & 1 Session with managing staff.

11/05/2026

Thalassaemia Awareness & Prevention Free Seminar of KITCC Punjab Chapter held in *Savour Foods* , college Road, Township, Lahore.
Date: 21 April 2026 (Tuesday)
Time: 12pm To 03pm

ہمارا پیغام!"تھیلیسیمیا فری پاکستان"اگر یہ سلوگن استعمال کرنا ہے تو پھر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی سہولت بھی سوسائٹی کو مہیا کرن...
07/05/2026

ہمارا پیغام!
"تھیلیسیمیا فری پاکستان"
اگر یہ سلوگن استعمال کرنا ہے تو پھر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی سہولت بھی سوسائٹی کو مہیا کرنا چاہئے وگرنہ "تھیلیسیمیا فری پاکستان" کا سلوگن ایک نعرے سے زیادہ کچھ حیثیت نہیں رکھتا۔

الحمدللہ کاشف اقبال تھیلیسیمیا کئیر سنٹر پنجاب چیپٹر "تھیلیسیمیا فری پاکستان" کے سلوگن کے عین مطابق معاشرے میں عملی اقدامات یعنی آگاہی کے ساتھ تھیلیسیمیا فری سکریننگ کی سہولیات بھی فراہم کر رہا ہے۔

8 مئی 2026 تھیلیسیمیا کے عالمی دن کو رسم کے طور پر منانے کی بجائے کاشف اقبال کی طرح سارا سال عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔

ہم پنجاب چیپٹر "انٹرنیشنل تھیلیسیمیا ڈے" کے موقع پر اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ اس مہلک موروثی بیماری کے پاکستان سے خاتمے تک اپنی انتھک اور مسلسل جدو جہد جاری رکھیں گے۔ انشاءاللہ

25/01/2026

Thalassaemia Awareness & Prevention Seminar of KITCC Punjab Chapter held in *Punjab University College of Pharmacy (PUCP)*, Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Anarkali Bazar, Lahore.
Date: 22 Jan, 2026 (Thursday)
Time: 09m To 04pm

الحمدللہ
کاشف اقبال پنجاب چیپٹر کی آگاہی مہم "تھیلیسیمیا فری پاکستان" کا پیغام نہ صرف سینکڑوں سٹوڈنٹس، سٹاف اور فکیلٹی تک بلکہ ان تمام خاندانوں تک پہنچ رہا ہے۔
انشاءاللہ ہم کاشف اقبال پنجاب چیپٹر پاکستان کی سب سے بڑی موروثی و جان لیوا بیماری "تھیلیسیمیا میجر" کے پاکستان سے خاتمے تک اپنی انتھک اور مسلسل جدو جہد جاری رکھیں گے۔

Address

A-19, Street No. 1، 1 Dalmia Cement Factory Road, Mujahid Colony, 75300
Karachi
74000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923354691377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Iqbal Thalassemia Care Centre - North Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kashif Iqbal Thalassemia Care Centre - North Pakistan:

Share