Kutchi Soomra Jamat karachi - Reg

Kutchi Soomra Jamat karachi - Reg ..اسلام و علیکم..
کچھی سومرا جماعت کراچی کے آفیشل پیچ پر خوش آمدید

19/05/2026

کچھی سومروجماعت کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو کی والدہ کا سوئم آج بروز منگل بعد نمازِ عشاءمسجد قباء نزد کے ایم سی ورکشاپ میں رکھا گیا ہے

17/05/2026

صدر کچھی سومرو جماعت سجاد علی سومرو کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز عصر قبا مسجد کے ایم سی ورکشاپ رنچھوڑلائن میں ادا کی جائیگی

17/05/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون
کچھی سومرو جماعت کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد علی سومرو کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون
28/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

26/04/2026

برادری کی اصل طاقت اتحاد، تعلیم اور محنت ہےاگر آپ واقعی ترقی چاہتے ہیں تو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے سہارا دینا سیکھیں🙏

الحمد لله❤
20/04/2026

الحمد لله❤

دعوت نامہ برائے حلف برداریپروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔۔۔ اور اپنے احباب کو بھی اس پروگرام س...
17/04/2026

دعوت نامہ برائے حلف برداری
پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔۔۔ اور اپنے احباب کو بھی اس پروگرام سے متعلق اطلاع دیں۔۔ شکریہ

Address

Soomra Jamat
Karachi
74400

Telephone

+923423161339

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kutchi Soomra Jamat karachi - Reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share