Allah Madadgar

Allah Madadgar No one to be left behind

01/03/2026

بروز اتوار ۱ مارچ نارتھ ناظم آباد نزدیک فائیو اسٹار افطار کا انتظام کیا گیا

Allah Madadgar foundation in hands with Yaseen UL Quran Welfare Trust bringing for you Qurbani 2025.*اجتماعی وقف قربانی ...
17/05/2025

Allah Madadgar foundation in hands with Yaseen UL Quran Welfare Trust bringing for you Qurbani 2025.

*اجتماعی وقف قربانی 🐄*

1️⃣ *گائے فی حصہ 9000 روپے* (ادنی درجہ) 🐄

*2️⃣ مکمل بکرا* *19500 روپے* (دیسی چترالی نسل) 🐐

*3️⃣ گائے فی حصہ 25000 روپے (فلسطین)*

*یہ قربانیاں پاکستان کے شمالی علاقاجات، تھر پارکر سندھ و بلوچستان کے دیہاتوں میں ادا ہونگی اور گوشت بھی وہیں تقسیم ہو گا*۔
*فلسطین والی قربانی کراچی میں ادا ہو گی اور گوشت پکا کر ٹین پیک کر کے فلسطین بھیجا جائے گا پچھلے سال کی طرح۔*
مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کریں۔
*یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ نمبر 961/2007 کراچی*
*ہیڈ آفس کا پتہ:-*
*آفس نمبر 202 - دوسری منزل - بزنس آرکیڈ - رحمانی مکی مسجد چاندنی چوک کے برابر میں - یونیورسٹی روڈ پر عسکری پارک کے سامنے- فیضانِ مدینہ کے بس اسٹاپ پر کراچی*
*03218979573*
*03142588574*
*03253569953*
*03192588747*
*آپ اپنی قربانی کے رقم میزان بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروا سکتے ہیں*
اکاؤنٹ بنام:-
*یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ*
*اکاؤنٹ نمبر*
*01650107802424*

*IBAN # PK74 MEZN 0001 6501 0780 2424*
*میزان بینک* *الہلال سوسائٹی برانچ کوڈ (0165) کراچی*
*رقم اکاؤنٹ میں جمع کروانے کی بینک رسید یا بینک کا آنلائن ٹرانسفر میسیج اور قربانی جس نام سے ہوگی وہ صرف اور صرف اس نمبر پر واٹساپ کریں۔ *03422211551 تا کہ آپ کو جوابی رسید مع تفصیلات:-*
*جانور نمبر + حصہ نمبر + قربانی کا وقت + قربانی کا دن وغیرہ آپ کو واٹساپ کر سکیں۔*
*اس نمبر *03422211551* *کے علاؤہ کسی بھی دوسرے نمبر پر رقم جمع کروانے کی تفصیل نہ بھیجیں کیوں کہ دیگر واٹساپ پر آئی ہوئی تفصیلات زر قابلِ قبول ہی نہیں ہوگی اور کمپیوٹر سسٹم سے الیکٹرانک رسید آپ کو نہیں مل سکے گی اور جس کو رسید نہیں ملے گی اس کی قربانی نہیں ہو گی لہذا رسید ضرور حاصل کریں ہم سے۔*
ٹائمنگ صبح 10:00am تا رات 08:00pm بجے تک-
*آفس اتوار* کو بھی کھلا رہتا ہے اور عید کے تیسرے دن عصر تک بکنگ جاری رہے گی اگر جانور موجود ہوئے تو۔۔۔۔
*Location*
*نقشہ:- آفس تک پہنچنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں.*
https://maps.app.goo.gl/gafGd56NGtpZySXF9
پچھلے سال ہم نے 6403 حصوں کی قربانی کی تھی۔ کچھ تصاویر دیکھنے کیلئے ہماری ویب سائٹ اور فیس بک پیج وزٹ کریں۔
*www.yasinulquran.com*

https://m.facebook.com/Yasinulquran
*علماء کرام کی تصدیقات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں* https://yasinulquran.com/reports/

*نوٹ*
*یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ رجسٹرڈ نمبر 961/2007 کی کراچی میں کوئی اور برانچ یا دفتر نہیں ہے ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ مت کھائیں*
*مدرسہ یاسین القرآن اور یاسین القرآن ٹرسٹ اور یاسین میمن فاؤنڈیشن وغیرہ وغیرہ جو کہ بلاک-19 گلشنِ اقبال شانتی نگر میں موجود ہیں*
*ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے*
*جامعتہ دارالعلوم یاسین القرآن نارتھ کراچی سے بھی ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے*

*یاسین القرآن ویلفیئر ٹرسٹ سن 2007 سے رجسٹرڈ ہے اور ہر سال باقاعدگی سے اپنا اکاؤنٹ آڈٹ کرواتا ہے اور ٹیکس ریٹرن جمع کرتا ہے*
*ہمارا نیشنل ٹیکس نمبر* *6571109 .NTN no*
*آپکی قربانی ہماری ذمہداری*
*علماء کرام کی سرپرستی میں*

*یہ ٹرسٹ قاری فیض اللّٰہ چترالی صاحب مہتمم مدرسہ امام محمد سہراب گوٹھ اور مفتی گل عزیز صاحب چترالی صاحب فاضل دارالعلوم کراچی، مفتی عبد الرحیم (گوادر)- مولانا فداالرحمن، مولانا شیر عظیم شاہ و مولانا فیض محمد و مولانا سیف الرحمن و قاری امام الدین بجیر تھر پارکر اور دیگر علماء کرام کی سرپرستی میں چل رہا ہے اور تمام قربانیاں ان جید علماء کرام کی زیرِ نگرانی میں ادا کی جاتی ہیں۔*
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میسیج کو کاپی پیسٹ کر کے اپنے تمام contacts No # اور گروپوں میں بھیجیں۔ کیونکہ آپ کے بھیجے ہوئے میسیج پر جس نے بھی قربانی کروائی تو اللّہ پاک آپ کو بھی اس قربانی کا پورا ثواب دے گا اور کروانے والے کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہیں آئی گی۔ *انشاء آللہ*

*جن حضرات کی کمائی حرام کی ہے یعنی بینک، انشورنس، یا دیگر سودی کاروبار والے حضرات برائے مہربانی بکرے کی قربانی کر لیں- دوسروں کے حصے (یعنی گائیں کی) قربانی خراب نہ کریں اللّہ پاک آپ کو ہدایت دے اور آپ کی قربانی کو قبول فرمائے۔*۔
مسئلہ:-
جو خواتین و حضرات حج قران یا تمتع کرتے ہیں ان کو دم شکر کی قربانی حدود حرم میں کرنا لازمی ہے۔ مقیم حاجی اپنی واجب قربانی، اور مسافر نفلی قربانی اپنے ملک (پاکستان) میں کر سکتا ہے۔
واللہ اعلم
اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے آپ کسی بھی مستند مفتی صاحب سے تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں ۔
*جزاک اللّہ*
قربانی سے متعلق اپڈیٹ کے لیے ہمارا واٹس اپ چینل جوائن کریں شکریہ ۔

https://whatsapp.com/channel/0029VacbAY3KLaHwB1a8pW2j

Qurbani 2024
09/05/2024

Qurbani 2024

Wishing Alam-E-Islam a very Happy Eid Mubarak
09/04/2024

Wishing Alam-E-Islam a very Happy Eid Mubarak

06/11/2023

Address

North Nazimabad Block F
Karachi
74700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah Madadgar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share