13/06/2026
الطاف نگر اورنگی ٹاؤن شپ کے یہ بچے این ایس اسکولنگ سسٹم میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جہاں ان کو مفت کورس یونیفارم شوز اسٹیشنری اور اسکول فیس میں مدد فراہم کی جاتی ہے
بقر عید کے موقع پر ان بچوں میں گوشت بھی تقسیم کیا گیا الحمدالله