Fikr e Sadaat Welfare Foundation

Fikr e Sadaat Welfare Foundation The Organization was established in May 2022 with the Mission of Serving the blessed community in their Basic and other Needs.
(1)

A Non-Profit Organization to serve the most Important Community of the Society known as Saadaat e Kiraam "Those who belong to the Family of the final Prophet Peace be Upon him". Serving the Blessed Saadaat in this current Era of Recession, Hight Inflation, and Unemployment is the most fortunate choice. Fikr e Saadat Welfare Foundation(FSWF) is operated by a group of young people under the supervision of Religious Scholars to mobilize the Charity in the right direction. The very first project executed by FSWF was the Distribution of Meat through collective sacrifices in the Saadaat Families and Organization has spent around PKR 1.7 Million which was mobilized through charity from various people. Moving forward the team is planning many projects for the Wellness of the blessed families of Saadat. Let's join hands together and serve the community. For any details of the charity, please contact the following individuals. Official # +92 336 6216911
Syed Muhammad Uzair +92 313 2418961
Hafiz Shabbir Qadri +92 324 2600585
Hafiz Mohsin Qadri +92 324 8258007

09/07/2026



08/07/2026

*روزگار اسکیم*

فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے چار سیدزای بہنوں کو روزگار کے لیے سلائی مشین کا تحفہ دیا گیا ہے روزگار کی فراہمی کے لیے مزید سیدزای بہنوں کے لیے سلائی مشین و دیگر سامان کی ضرورت ہے
آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ ادارے کے ساتھ بھرپور انداز میں تعاؤن فرما کر ثواب دارین حاصل فرمائے

منجانب: فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن

05/07/2026

الحمد اللّٰہ فکرِ سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے July 2026 کے راشن کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ——-

سیدوں کی تعظیم کی اصل وجہ
02/07/2026

سیدوں کی تعظیم کی اصل وجہ


01/07/2026

تقسیم راشن کارڈ 2027- 2026

فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے سال2027 ـ 2026 کے راشن کارڈ تیار ہو چکے ہیں۔

اسی کے ساتھ فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کا سال 2026 ـ 2025 کے Audit کا بھی آغاز ہو چکا ہے جس میں ادارے کی تمام خدمات کا مالی اعتبار سے حساب وکتاب کیا جائے گا یہ تمام خدمات آپ تمام احباب کے تعاؤن سے کی جاتی ہے اس وقت ادارے کو مزید راشن کی مد میں مالی تعاؤن کی اشد ضرورت ہے امید ہے آپ تمام احباب ادارے کے ساتھ تعاؤن فرما کر شکریہ کا موقع دینگے

منجانب: فکر سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن

ہزاروں میں بہَتَّر ( 72 )  تَن تھے تسلیم و رضا والے حقیقت میں خُدا ان کا تھا اور وہ تھے خدا والے
26/06/2026

ہزاروں میں بہَتَّر ( 72 ) تَن تھے تسلیم و رضا والے
حقیقت میں خُدا ان کا تھا اور وہ تھے خدا والے


کربلا کے جانثاروں کو سلامفاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام
25/06/2026

کربلا کے جانثاروں کو سلام
فاطمہ زہرا کے پیاروں کو سلام

16/06/2026

الحمد اللّٰہ فکرِ سادات ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے ہماری 2 سید زادی بہنوں کو بارات کا کھانا تحفے میں دیا جارجا ہے

تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک ہو 01 محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہے
16/06/2026

تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک ہو
01 محرم شریف یوم شہادت حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ ہے

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00
Sunday 00:00 - 00:00

Telephone

+923132418961

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fikr e Sadaat Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fikr e Sadaat Welfare Foundation:

Shortcuts

Share