Dast-e-khair official

Dast-e-khair official Dast-e-khair
خدمت، اعتماد، امید

03/06/2026
دست خیر وقف اجتماعی قربانی *خدمت اعتماد امید*
02/06/2026

دست خیر وقف اجتماعی قربانی

*خدمت اعتماد امید*



  کی جانب سے کی جانے والی وقف اجتماعی قربانی 2026 کی تصویری مناظر    Dast-e-khair official
31/05/2026

کی جانب سے کی جانے والی وقف اجتماعی قربانی 2026 کی تصویری مناظر


Dast-e-khair official

الحمدللہ! آپ سب کے اعتماد اور تعاون سے Dast-e-Khair کی جانب سے وقف قربانی کے لیے جانوروں کی خریداری کا باقاعدہ آغاز کر د...
18/05/2026

الحمدللہ! آپ سب کے اعتماد اور تعاون سے Dast-e-Khair کی جانب سے وقف قربانی کے لیے جانوروں کی خریداری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ❤️

آپ کی امانت، آپ کے عطیات اور آپ کا بھروسہ ان شاء اللہ مستحق خاندانوں تک خوشیاں پہنچانے کا ذریعہ بنے گا۔
ہم پوری دیانتداری اور احتیاط کے ساتھ صحت مند اور بہترین جانوروں کا انتخاب کر رہے ہیں تاکہ آپ کی قربانی بہترین انداز میں ادا کی جا سکے۔ 🐐🐄

الحمدللہ کئی احباب نے اپنے حصے شامل کروائے ہیں، تاہم ابھی بھی کافی حصوں کی ضرورت ہے۔
آپ بھی اس نیکی کے سفر میں شامل ہو کر کئ مستحق گھرانوں کی عید کی خوشیوں کا سبب بن سکتے ہیں۔ 🤲✨

📌 ابھی اپنا حصہ شامل کروائے
Contact Details
Facebook: Dast-e-Khair Official
Email: [email protected]
WhatsApp: 0325-0078612
Account no,
MUHAMMAD ISHTIAQ QADRI Acc # IBN:
PK41MEZN0001280112197961
Muhammad Afaq Qadri
jazz Cash Acc # IBN: PK40JCMA1212923108238333

اللہ پاک تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین ❤️

ان شاءاللہ عزوجل *Dast-e-Khair*🤝کی جانب سے اس سال مستحقین فیملیز کے لیے وقف قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے اپنے مرحومین کو ...
14/05/2026

ان شاءاللہ عزوجل
*Dast-e-Khair*🤝
کی جانب سے اس سال مستحقین فیملیز کے لیے وقف قربانی کا اہتمام کیا گیا ہے

اپنے مرحومین کو قربانی کے ذریعے ایصال ثواب پیش کرنے کے لئے ابھی رابطہ کریں رب تعالیٰ نے جیسا نوازا ہے ایسا خرچ کریں ایک حصہ ایک گائے جیسی استطاعت ہو راہ خدا میں ویسا ہی خرچ کریں
Contact Details
Facebook: Dast-e-Khair Official
Email: [email protected]

WhatsApp: +92325-0078612

Address

Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dast-e-khair official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share