21/09/2026
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ
🕊️ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ — دلوں کا سکون 🕊️
جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی بابرکت محفل میں ذکرِ شریف کی روح پرور ساعتیں، جہاں ہر لب پر ذکرِ مصطفیٰ ﷺ اور ہر دل میں محبت و عقیدت کی کیفیت نمایاں تھی۔ ❤️🩹
یہ خوبصورت لمحات دربارِ حقانی کراچی میں منعقدہ محفلِ میلاد، مورخہ 12 ستمبر کی یادگار جھلک ہیں۔
✨ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو منور کرتے رہیں۔