27/08/2026
اسلامی جمعیت طلبہ شپ اونرز کالج کے تحت درس قرآن کا انعقاد کیا گیا رکن جمعیت برادر شاکر اللّٰہ گل طلبہ سے مخاطب ہوئے ۔
بعد ازاں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شپ اونرز کالج برادر مجاہد آفریدی نے وفد کے ہمراہ پرنسپل صاحب سے ملاقات کی اور نیشنل محسن انسانیت کوئز کی دعوت دی۔
اسلامی جمعیت طلبہ شپ اونرز کالج