Ittihad Tahafuz foundation

Ittihad Tahafuz foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittihad Tahafuz foundation, Nonprofit Organization, Plot 1A-1/7, Office no 7, falak bridge view Nazimabad No 1, Karachi.

آئیں بھوک مٹانے کے مشن میں اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔اپنے صدقات اور عطیات اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کو دیں۔
28/05/2024

آئیں بھوک مٹانے کے مشن میں اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔
اپنے صدقات اور عطیات اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کو دیں۔

28/05/2024
یوم تکبیر 28 مئی 1998
28/05/2024

یوم تکبیر 28 مئی 1998

اجتماعی قربانی 2024الحمدللہ عزوجل اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کی جانب سے اس سال بھی غرباء مساکین و مستحقین کے لیے گاشت کی تقسیم ...
28/05/2024

اجتماعی قربانی 2024
الحمدللہ عزوجل اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کی جانب سے اس سال بھی غرباء مساکین و مستحقین کے لیے گاشت کی تقسیم کی جائے گی۔
اپنے پیارے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فی حصہ سبیل اللہ بھی کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر
0300 0314220

اجتماعی وقف قربانی برائے سال 2024اس سال اجتماعی وقف قربانی کا اہتمام کراچی کے سفید پوش افراد کے لیے بھی کیا گیا ہے۔فی حص...
20/05/2024

اجتماعی وقف قربانی برائے سال 2024
اس سال اجتماعی وقف قربانی کا اہتمام کراچی کے سفید پوش افراد کے لیے بھی کیا گیا ہے۔
فی حصہ RS 18000 گائے
پوری گائے RS 126000
بکنگ جاری ہے
رابطہ نمبر
02136610015
0300 0314220
03177779700

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ۔ اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کی جانب سے روڈ پر سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ ہر آنے جانے والے مسافروں ...
20/05/2024

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ۔ اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کی جانب سے روڈ پر سبیل کا اہتمام کیا گیا۔ ہر آنے جانے والے مسافروں کو شربت پلایا گیا

13/05/2024

01/04/2024

فری دسترخوان
شکر الحمد اللہ تیسرا عشرہ شروع اور ہمارا دستر خوان بھی جاری ہے

آج  17  رمضان المبارک کے موقع پر اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کے دسترخوان پر افطاری کے مناظر
28/03/2024

آج 17 رمضان المبارک کے موقع پر اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کے دسترخوان پر افطاری کے مناظر

25/03/2024

آ یٔیں غربت مٹانے کے مشن میں اتحاد تحفظ فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔
۔
۔

23/03/2024

اتحاد تحفظ فاؤندیشن دسترخوان
اتحاد تحفظ فاؤندیشن کے زیرِ اہتمام بارھویں رمضان المبارک کے موقع پر مستحقین دسترخوان پر افطاری کر رہے ہیں۔

Address

Plot 1A-1/7, Office No 7, Falak Bridge View Nazimabad No 1
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittihad Tahafuz foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ittihad Tahafuz foundation:

Share