Wasl

Wasl وصل ٹی وی سادات برادری کا مشترکہ پلیٹ فارم ہے
اتحاد • خدمت • قیادت

📍 کراچی
🎥 فلاحی سرگرمیاں
📩 اپنی ویڈیوز بھیجنے کیلئے رابطہ کریں
Whatsapp 03178001200

اگر آپ ایران کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور کوئی زریعہ نظر نہیں آ رہا تو کم از کم ہر آدمی ایک ہزار پاکستانی روپوں کی ایرانی ک...
18/03/2026

اگر آپ ایران کی مدد کرنا چاہتے ہیں اور کوئی زریعہ نظر نہیں آ رہا تو کم از کم ہر آدمی ایک ہزار پاکستانی روپوں کی ایرانی کرنسی خرید لے۔ اس سے ایران کو کافی مدد ملے گی۔ اگر ایک ہزار نہیں تو 500 ، 300، 200 ، 100 یا 50 کی ہی خرید لیں۔ اللہ تعالی نیت دیکھتا ہے۔کوئی بھی شیعہ ،سنی، اہلحدیث ،دیو بند نہیں۔ ہم سب مسلمان ہیں۔ اور مسلمان کا کام ہے مشکل وقت میں دوسرے مسلمان کی مدد کرنا۔♥️💔🥀🥀


#ایران
#ایرانی

08/03/2026

ال سید فلاحی تنظیم ال پاکستان

08/03/2026

انسانیت کی خدمت اور ساداتِ کرام کا احترام – السیّد فلاحی تنظیم کی ایک منفرد کوشش! ✨

رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے سائے میں، السیّد فلاحی تنظیم آل پاکستان کا مشن جاری ہے۔ بانیِ تنظیم جناب اللہ بخش بخاری صاحب کی سرپرستی اور چیئرمین کراچی ڈویژن، ظہور شاہ صاحب کی زیرِ نگرانی، ہم ہر ہفتہ اور اتوار کو کراچی کی شاہراہوں پر دسترخوانِ رحمت سجاتے ہیں۔

یہ دسترخوان صرف افطاری کا ذریعہ نہیں، بلکہ:
✅ مسافروں اور مزدوروں کے لیے وقار کا نام ہے۔
✅ سفید پوش گھرانوں کی عزتِ نفس کا پاسبان ہے۔
✅ اور خصوصاً ساداتِ کرام (سید خاندان) کی خدمت کا ایک عاجزانہ نذرانہ ہے۔

ہمارا مطالبہ: 📢
حکومتِ وقت ساداتِ کرام کے لیے خمس کا مستقل اور باعزت نظام وضع کرے تاکہ ان نفوسِ قدسیہ کو کسی لائن میں لگنے کی ضرورت نہ پڑے۔ ان کا احترام ہم سب پر واجب ہے!

🤝 آپ بھی اس کارِ خیر کا حصہ بنیں!
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی روزے دار کی بڑی دعا بن سکتا ہے۔ آئیے! اس رمضان دسترخوانِ رحمت کو مل کر وسیع کریں۔

📍 السیّد فلاحی تنظیم آل پاکستان
(انسانیت کی خدمت، سادات کا احترام)

05/03/2026

سید اتحاد سم پنجاب ال پاکستان افس اوپن نگ

05/03/2026


02/03/2026






26/02/2026

الحمدللہ رب العالمین

میں دل کی گہرائیوں سے اپنی پوری برادری، بالخصوص اپنے معزز بزرگوں اور رہنماؤں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ ناچیز پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے چیئرمین میڈیا کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری سونپی۔

یہ میرے لیے اعزاز بھی ہے اور ایک بڑی امانت بھی۔
میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا، مگر آپ سب کی دعاؤں اور رہنمائی کے سہارے ان شاء اللہ اس ذمہ داری کو پوری دیانت اور اخلاص کے ساتھ نبھانے کی کوشش کروں گا۔

میں عہد کرتا ہوں کہ:
✔ اپنی برادری کی مثبت پہچان کو اجاگر کروں گا
✔ اتحاد، محبت اور بھائی چارے کے پیغام کو عام کروں گا
✔ بزرگوں کے احترام اور نوجوانوں کی رہنمائی کو ترجیح دوں گا
✔ ہر پلیٹ فارم پر اپنی برادری کا نام فخر سے بلند کرنے کی کوشش کروں گا

آپ سب کی دعائیں اور سرپرستی ہی میری اصل طاقت ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ متحد رکھے اور نفرتوں سے محفوظ فرمائے۔ آمین 💚

والسلام
سید غلام قادر شاہ
#میواتی

قاسم علی شاہ میتی صاحب کی طرح سے میرے دوستوں کے ساتھ خوبصورت بیٹھک            #میواتی
25/02/2026

قاسم علی شاہ میتی صاحب کی طرح سے میرے دوستوں کے ساتھ خوبصورت بیٹھک #میواتی

25/02/2026

سید قاسم شاہ میواتی کا پیغامِ اتحاد — نفرتوں کو ختم کر کے برادری کو جوڑنے کی اپیل
الحمدللہ!

ہمارے لیڈر، سید قاسم شاہ میواتی، نے اپنی قوم اور برادری کے نوجوانوں اور بزرگوں کے لیے ایک پُراثر پیغام دیا۔

انہوں نے دلی جذبات اور آنکھوں میں آنسو کے ساتھ کہا:
"ہم سب ایک خاندان کے رکن ہیں، نفرتیں اور دشمنیاں ہمیں کمزور کرتی ہیں۔ آئیے ایک دوسرے کے ہاتھ تھامیں، دلوں سے بغض مٹا کر محبت اور اتحاد کو فروغ دیں۔ ہم سب کی طاقت ہمارا بھائی چارہ ہے۔"

یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد میں برکت ہے اور محبت میں طاقت۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان محبت، بھائی چارہ اور فلاح کے راستے کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین 💚

#میواتی


#اتحاد
#محبت




Address

Karachi
75640

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share