Community of Arain Pakistan

Community of Arain Pakistan Arain community Pakistan

05/05/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں سٹی کے
صدر بھائی نجم ساقب کے گھر پر
سردار عبدالمجید آرائیں کی آمد تنظیم کے ساتھیوں کی بھرپور شرکت

رکن صوبائ اسمبلی سندھ جاوید اقبال آرائیں صاحب نے خالد حسین آرائیں کو پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے تعلقہ قاضی ...
22/04/2026

رکن صوبائ اسمبلی سندھ جاوید اقبال آرائیں صاحب نے خالد حسین آرائیں کو پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے تعلقہ قاضی احمد کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا -

20/04/2026

حیدرآباد
چیف آف آرائیں سردار عبدالمجید آرائیں سے
چیف آف مہر سردار علی گوہر خان مہر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے
Chouhdry Salman Arain Zain Arain Tanveer Arain Amir Arain Fans of MPA TariQ Masood Arain Wazir Unar Mpa Tariq Masood Arain Lovers یوتھ ونگ تعلقہ سکرنڈ

15/04/2026

Sardar Abdul Majeed Arain shab 👑

03/04/2026

رئیس فہد آرائیں صاحب کی شادی میں ایم اے غلام قادر چانڈیو صاحب حاجی علی نواز چانڈیو صاحب۔ ڈاڈا غلام شاہ لغاری علی نواز پرھیاڑ میر مرتضیٰ ڈھیو کی سردار عبدالمجید آرائیں سے خوشگوار مولاقات

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلی جناب سردار عبدالمجيد آرائیں کو انکی سالگرہ کے موقع پر دل سے مبارک باد پیش کرت...
31/03/2026

مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے سرپرست اعلی جناب سردار عبدالمجيد آرائیں کو انکی سالگرہ کے موقع پر دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں، اللہ پاک سردار عبدالمجيد آرائیں صاحب کا سایہ آرائیں برادری پر قائم و دائم رکھے امین

Happy Birthday Sardar Abdul Majeed Arain

31/03/2026

27/03/2026

Ch Tariq Masood Arain ⚜️👑 Amir Arain Zain Arain Chouhdry Salman Arain Tanveer Arain Mpa Tariq Masood Arain Lovers Fans of MPA TariQ Masood Arain house Nawabshah

26/03/2026

Choudhary Tariq Masood Arain ❤️👑

سابق ایم پی اے نوابشاہ طارق مسعود آرائیں صاحب اور موجودہ ایم پی اے نوابشاہ جاوید اقبال آرائیں صاحب نے نوابشاہ میں مرحوم ...
26/03/2026

سابق ایم پی اے نوابشاہ طارق مسعود آرائیں صاحب اور موجودہ ایم پی اے نوابشاہ جاوید اقبال آرائیں صاحب نے نوابشاہ میں مرحوم چوہدری ظفر بشیر آرائیں کے فرزند چوہدری حسن ظفر آرائیں ( ٹی ایم او حیدرآباد )
کی شادی کی تقریب میں شرکت کی -

اس موقع پر میئر نوابشاہ قاضی محمد رشید بھٹی اور دیگر عمائدین شہر نے بھی دعوت میں شرکت کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا-

Sardar Abdul Majeed Arain shab ❤️⚜️👑
25/03/2026

Sardar Abdul Majeed Arain shab ❤️⚜️👑

Address

Orangi Town Sec-10 Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Community of Arain Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share