Sudhnoti Social Welfare Organization REGD

Sudhnoti Social Welfare Organization REGD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sudhnoti Social Welfare Organization REGD, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

02/01/2024

کراچی ۔
سدھنوتی سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کراچی کے عہدیداران ،ممبران کی جانب سے صدر بار کونسل ضلع سدھنوتی سردار محمد ظہیر ایڈووکیٹ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ بار کونسل ضلع سدھنوتی سے آئے ہوئے وفد کی ویلفیئر کے مرکزی آفس میں آمد ۔ معزز مہمانوں کو ویلفیئر کی جانب سے اعزازی ممبر شب دی گئی۔ مہمانوں نے تمام عہدیداران و ممبران کی جدوجہد اور جزبے کو خراج تحسین کے علاؤہ بھرپور تعاون کا عزم بھی کیا۔

02 دسمبر 2023سدھنوتئ سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی کا ماہانہ اجلاس مرکزی آفس اختر کالونی میں منعقد ہوا ۔
02/12/2023

02 دسمبر 2023
سدھنوتئ سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی کا ماہانہ اجلاس مرکزی آفس اختر کالونی میں منعقد ہوا ۔

21/06/2023

اطلاع برائے فوتگی۔
سابق جنرل سکریٹری سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی سردار ظفر حسین ایڈووکیٹ کے سسر اور سردار تاج شاہین شہید کے بھائی سردار حاجی رمضان علی خان صاحب آج اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔
ان کی نماز جنازہ آج 3 بجے کالج گراؤنڈ چھے چھن(افضل آباد )میں ادا کی جائے گی۔
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالی اس بابرکت ماہ کے صدقے مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی کی ماہانہ میٹنگ مرکزی آفس میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت صدر سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنا...
04/06/2023

سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی کی ماہانہ میٹنگ مرکزی آفس میں منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت صدر سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی سردار فاروق محمود صاحب نے کی۔ سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکریٹری سردار کامران اقبال نے ایجنڈا پیش کیا۔ اور تمام ممبران نے رائے دی۔ انشااللہ بہت جلد تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ آخر میں ممبران کے لواحقین کے لیے دعا مغفرت بھی کی گئی۔

02/06/2023

سدھنوتی سوشل ویلفئر آرگنائزیشن کراچی کی ماہانہ میٹنگ کل بروز ہفتہ شام 7 بجے مرکزی آفس اختر کالونی میں منعقد کی گئی ہے۔ تمام عہدیدارن اور ممبران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ شکریہ

عید الفطر کی نماز کا طریقہزیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
19/04/2023

عید الفطر کی نماز کا طریقہ
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

17/04/2023

اللہ پاک آج کی اس بابرکت رات کے صدقے تمام امت مسلمہ کی دعاوں کو قبول فرما آمین

22/03/2023

سدھنوتی سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن کراچی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک۔

جمعہ مبارک
03/03/2023

جمعہ مبارک

Address

Karachi
75500

Telephone

+923453199709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sudhnoti Social Welfare Organization REGD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share