جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان آفیشل

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان آفیشل

جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان آفیشل 1 سواتی جلانگیال قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا
2 ایک د?

اسلام علیکم انتہائی افسوسناک خبر جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ کابینہ کے صدر جناب ماسٹر جمریز صاحب کے بھائی اور ت...
28/04/2026

اسلام علیکم
انتہائی افسوسناک خبر
جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن سندھ کابینہ کے صدر جناب ماسٹر جمریز صاحب کے بھائی اور تحصیل الائی کے صدر بدر اقبال کے چچا عزیز الرحمن کا رضا الہی سے انتقال ہوگیا ہے جنکی نماز جنازہ آج بروز منگل مورخہ 28 اپریل دوپہر 2 بجے نو گرام کس دیشوال میں ادا کی جائے گی تمام احباب نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

اسلام علیکم*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے              *"🌙💐 عیدالفطر مبارک ھو 🌙💐"* *الل...
21/03/2026

اسلام علیکم
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
*"🌙💐 عیدالفطر مبارک ھو 🌙💐"*
*اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے *خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔
*🌿 آمین ثم آمین 🌿
*● فضل خان سواتی
جنرل سیکریٹری سندھ جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن

25 دسمبر یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح رحہ۔بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحہ باباء قوم کے یوم پیدائش پر پوری ق...
25/12/2025

25 دسمبر یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح رحہ۔

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رحہ

باباء قوم کے یوم پیدائش پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،

بانی پاکستان کی تمام زندگی ایک باوقار اور مہذب قوم کے لیے مشعل راہ ہے

بانی پاکستان کی تعلیمات، فرمودات کی اہمیت ہر گزرے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے

بانیان پاکستان کے سبق کو فراموش نہیں کیا جاسکتا

ہمیں قائد کے اصولوں پر قانون و آئین پر عمل درآمد سے اقتصادی استحکام کا خواب پورا کرنا ہے

ہمیں ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کے تقاضوں کو پورا کرنا چاہیے

اسلام علیکم افسوس ناک  خبر○ *كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت* ○  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎سواتی جلانگ...
13/12/2025

اسلام علیکم
افسوس ناک خبر
○ *كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت* ○
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
سواتی جلانگیال فلاحی تنظیم پاکستان سندھ کابینہ کے صدر جناب ماسٹر جمریز صاحب کے بھائی ماسٹر حبیب الرحمن بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔

اللہ تعالیٰ جمریز صاحب اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
نماز جنازہ اج 13/12/2025بعد نماز ظہر 2بجے۔نیو کراچی ۔شفیق کالونی میں ادا کر دی گئی ہے

اسلام علیکم سواتی جلانگیال فلاحی تنظیم پاکستانسندھ کابینہ اور مرکزی کابینہ کے ممبران کا اجلاس انشاءاللہ بروز اتوار صبح 1...
28/11/2025

اسلام علیکم سواتی جلانگیال فلاحی تنظیم پاکستان
سندھ کابینہ اور مرکزی کابینہ کے ممبران کا اجلاس انشاءاللہ بروز اتوار صبح 10بجے مورخہ 30 نومبر 2025 کو شفیق کالونی میں سندھ کابینہ کے صدر جناب ماسٹر جمریز صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگا مرکزی کابینہ اور سندھ کابینہ کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
شکریہ منجانب : سندھ صدر ماسٹر جمریز

"آج سواتی جلاگیال فلاحی تنظیم الائی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تنظیم کے تمام معزز اراکین  مرکزی صدر جناب راحت ا...
27/11/2025

"آج سواتی جلاگیال فلاحی تنظیم الائی کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں تنظیم کے تمام معزز اراکین مرکزی صدر جناب راحت اللہ صاحب جنرل سیکرٹری عزیر سواتی صوبائی صدر بدر اقبال جنرل سیکرٹری شاید نادان امیر تواب ظاہر اللہ مولانا عبداللہ مولانا بحت محمد اور ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
میٹنگ میں علاقے کے عوامی مسائل، نوجوانوں کی رہنمائی، غریب اور مستحق خاندانوں کی مدد، اور آنے والے فلاحی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تنظیم علاقے کی ترقی، بھائی چارے اور عوامی خدمت کو مزید مضبوط انداز میں آگے بڑھائے گی۔
آخر میں دعائے خیر کی گئی اور تمام ممبران نے آئندہ بھی ایسے مثبت کردار کو جاری رکھنے کا عزم کیا۔"

18/07/2025

سواتی جلانگیال فلاحی تنظیم پاکستان آفیشل
کراچی لانڈھی میٹنگ جس میں کثیر تعداد میں ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی اور ایک کامیاب میٹنگ ہوئی ۔

دمرائی کے رہائشی سرزمین خان کے والد صاحب اور سلیم خان کے چچا تالی زہر خان کا انتقال ھو چکا ہے۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فر...
14/07/2025

دمرائی کے رہائشی سرزمین خان کے والد صاحب اور سلیم خان کے چچا تالی زہر خان کا انتقال ھو چکا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
نماز جنازہ آج بروز پیر 14 جولائی 2025 دوپہر 3 بجے انکے آبائی گاؤں دمرائ میں ادا کیا جائے گا جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جلانگیال سواتی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share