چغرزئی قامی تڑون شفیق کالونی

چغرزئی قامی تڑون شفیق کالونی برادری میں پریشان حال اور مصیبت زدہ لوگوں کی خدمت کرنا ہمارا فرض ھے

22/07/2026

چغر زئ قا می تاڑون ڈاکٹر مقبول احمد صاحب آل بو نیر ا تحا د فورم سدر عیاز خان کے سات میٹنگ👍👍

20/07/2026

🤝
آل بونیر اتحاد فورم کے سربراہ ایاز خان صاحب اور چغرزئی قومی تڑون کے صدر افضل خان صاحب کی اہم اور باوقار ملاقات۔ اللہ تعالیٰ اس اتحاد اور قومی سوچ کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کا باعث بنائے۔ 🤲🌸

19/07/2026

آج کی میٹنگ بے حد شاندار اور یادگار رہی۔ ہمارے بے حد عزیز اور محترم مہمان، ایاس خان اور واجد خان، کا ہماری محفل میں تشریف لانے کے لیے تہہ دل سے بہت بہت شکریہ۔ آپ کی آمد نے ہماری اس ملاقات کو اور بھی خاص بنا دیا۔ ❤️چعرزئ قامئ تڑون شفیق کالونی صدر افضل خان جنرل سھکٹرئ بحذرن خان ڈاکٹر مقبول صاحب ❤️❤️‍🩹

02/07/2026

اپنی دھرتی، اپنے لوگ اور چغرزی کا حسین نظارہ! ❤️
بیٹے محمد سہیل کے ساتھ ایک خوبصورت یادگار لمحہ۔
سُنیں یہ پیاری باتیں...

29/05/2026
17/05/2026

چغرزئ قامی تاڑون

• الحمدللہ! "چغرزئی قومی تڑون" کا پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اللہ پاک ہمارے اس اتحاد کو ہمیشہ قائم و دائم ...
16/05/2026

• الحمدللہ! "چغرزئی قومی تڑون" کا پروگرام کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اللہ پاک ہمارے اس اتحاد کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔

14/05/2026

چغرزئی قامی تڑون: خدمت کا سفر، اتحاد کی ❤️❤️پہچان۔"

10/05/2026

: پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ سبحان اللہ! ✨

Address

Shafiq Colony
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چغرزئی قامی تڑون شفیق کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share