23/01/2023
میں بے حد شکر گزار ہوں آپنے بہت عزیز دوست علی محمد صدیق صاحب چیئرمین سب دوست فاؤنڈیشن کا جنہوں نے مجھے محفل نظر کرم سرکار میں دعوت نامہ پیش کیا ان کی محبت کا بہت شکر گزار ہوں کیونکہ آتے ہیں وہی جنہیں سرکار بلاتے ہیں اس محفل میں بہت سے مشہور و معروف سرکاری عہدہ داران اور سماجی عہدہ داران شرکت کریں گے اور انشاء اللہ میں بھی اس محفل میں ضرور شرکت کروں گا ؛{چیئرمین}[جذبہ انسانی خدمت ویلفیئر آرگنائزیشن]: شیخ محمد آصف: