TeamManghopir

TeamManghopir السلام علیکم دوستوں یہ پیج منگھوپیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے اور لوگوں کو ان کا حق پورا پورا حاصل ک
(1)

07/06/2024

اس نظام سے جنگل کا قانون بہتر ہوگا ۔😥

07/06/2024

پٹرول 2 سال میں 200 روپے بڑھا کر 20 روپے سستا کرنا ریلیف نہیں بیوقوف بنانا ہوتا ہے۔ ریلیف 150 سے کم ہوگا تو ملے گا

03/06/2024

*مویشی منڈی*
کراچی والوں اس بار اپنے ریٹس پر ڈٹ جاؤ، یہ خود بیچ کر جائیں گے اور ڈیمانڈ بھی جائز کریں گے، 35000 روپے من کے حساب سے ریٹ لگاؤ اور اس سے اوپر نہیں جانا، یہ خود 40000 روپے من کے حساب سے سودا بنائیں گےلیکن اس کے لیے ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا ورنہ اگلے سال ا لاکھ روپے من یہ کٹّو کی ڈیمانڈ کریں گے،ابھی بھی وقت ہے کراچی والوں ایک ہوجاؤ۔۔

سارے گروپس میں شیئر کرو۔۔۔

03/06/2024

منگھوپیر کے لیڈران اور منگھوپیر کے پولیس تو منگھوپیر کے حوالے سے کچھ نہیں کر رہے۔دن دیاڑے لوٹ ماری ہو رہی ہے اب منگھوپیر کی عوام سے درخواست ہے خدا کیلئے جاگ جاؤ اور اپنی مدد اپ منگھوپیر کا خیال رکا جائے اور پختونآباد میں تو اسے بھی لیڈر ہے جو عوام کے ساتھ گلیوں میں جھگڑے کر رہے ہے ۔اب اور امید نہ رکو ان لیڈران سے۔

25/12/2023

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر اہل اسلام کا پیغام
لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ*
میرے رب کی نا کوئی اولاد ہے اور نا وہ کسی کی اولاد ہے۔

گلزارآباد والوں 📢23 اکتوبر کے دن ووٹ مانگنے والوں کو یہ یاد دلانا اپکا کام ہے پھر مرضی آپ لوگوں کی ہے کے ووٹ کس کو دینا ...
16/09/2022

گلزارآباد والوں 📢23 اکتوبر کے دن ووٹ مانگنے والوں کو یہ یاد دلانا اپکا کام ہے پھر مرضی آپ لوگوں کی ہے کے ووٹ کس کو دینا ہے ابھی کوئی بھی اس مسلے کو حل نہیں کر رہے جسے کے کسی کو پتہ ہی نہیں میرے خیال سے جب کوئی حادثہ پیش ایگا اسکے بعد ہی یہ کام ہوسکتا ہے مکمل ۔

14/09/2022

منگھوپیر گلزار آباد سے لے کر گرم چشمہ تک اس روڈ پے بہت سارے گڈر کے مین ہول ہے جو کے بہت گھیرے اور خطرناک بھی ہے لیکن ان مین ہول پے ایک بھی ڈكن موجود نہیں ہے منگھوپیر روڈ بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے لوگ زیادہ تر اس راستے سے اتے جاتے ہیں اور یہاں کبھی بھی کوئی بڑا حادثہ پیش ہوسکتا ہے پختون آباد ،گلزار آباد اور گرم چشمہ کے بہت سارے بچے دینی و دنیای تعلم حاصل کرنے کے لئے اس راستے سے جاتے ہیں لہٰذا ٹیم منگھوپیر علاقے کے مشران سے مطالبہ کرتے ہیں کے ان مین ہول پے جلد ڈکن لگایا جائے تا کہ کوئی حادثہ پیش نہ آیے
شکریہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ share کرے

12/09/2022

السلام علیکم دوستو ں ہم اپنے کام کا آغاز آج ایک سرکاری سکول سے شروع کرتے ہیں جو کہ منگھوپیر کے علاقے پختون آباد میں قائم ہے یہ گورنمنٹ سکول پندرہ بیس سال سے بنا ہوا ہے لیکن اس کی حالت ذرا دیکھیے آپ اس اسکول میں روزانہ کی بنیاد پے منشیات فروش منشیات بیچتے بھی ہے اور پیتے بھی ہیں اور اتفاق سے اس اسکول کے ٹیچرز کو ہر مہینے تنخواہ ملتی ہے منگھوپیر کی ٹیم علاقے کے تمام چیئرمین ،حکومت سندھ، ایجوکیشن ڈائریکٹر سے اپیل کرتے ہیں کہ جلد سے جلد اسکول کو تعمیر کیا جائے تاکہ علاقے کے غریب بچے اس اسکول میں پڑھ سکے
تمام دوست اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
شکریہ

11/09/2022

السلام علیکم دوستوں یہ پیج منگھوپیر کے لوگوں کے مسائل حل کرنے اور لوگوں کو ان کا حق پورا پورا حاصل کرنےمیں مصروف ہونگے انشااللہ

Address

Manghopir Karachi
Karachi

Telephone

+923498483910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TeamManghopir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to TeamManghopir:

Share