21/09/2026
🤲🤲درخواست برائے دعائے صحت🤲🤲
جعفر کے والد (انچولی بلاک20) کے رہائشی مُسرّت نواب کی طبیعت اس وقت ناساز ہے جس کے باعث وہ اس وقت فاطمیہ اسپتال (کراچی) کے ایچ ڈی یو وارڈ میں داخل ہیں، آپ تمام مومنین و مومنات سے اُن کے صحت یابی کے لیے خلوص دل کے ساتھ 2 دفعہ دورود پڑھنے کی گزارش ہے۔
🤲🤲دعا ہے پروردگار سے کہ پنجتن پاک علیہ سلام کے واسطے و صدقے سے اُن کو مکمل شفا کلی عنایت فرمائے ۔
الٰہی آمین