Al-Asaaf Medical & Health Care Welfare Organization

Al-Asaaf Medical & Health Care Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Asaaf Medical & Health Care Welfare Organization, Non-Governmental Organization (NGO), Me-60 Madina Colony, Near Colony Sports Ground, Malir, Karachi.

21/02/2026

Al-Asaaf Medical & Health Care Welfare Organization Working in Karachi since 2016 ...
Need You Support 🤝 / Contact No: 03332071381 (Available on WhatsApp)
If you would like to help in any way, you can do so at this number.
Easypaisa: +923332071381
Jazzcash: 0300 2239996

العساف میڈیکل اینڈ ہیلتھ کیئر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 09-اگست-2025 کو لیاقت آباد (درِ عباس) پر فری سرجیکل کیمپ کیا...
21/02/2026

العساف میڈیکل اینڈ ہیلتھ کیئر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے 09-اگست-2025 کو لیاقت آباد (درِ عباس) پر فری سرجیکل کیمپ کیا گیا ۔۔۔
جس میں تقریباً 50 ماتھمیوں کو فری ٹریٹمنٹ دی گئی ۔۔۔
We Need Your support 🤝
Easypaisa: +923332071381
Jazzcash: 0300 2239996

Contact No: 03332071381 (Dr. Alam)

25/09/2025

اسلام و علیکم!
العساف میڈیکل اینڈ ہیلتھ کیئر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے (27-جولائی-2025) کو سعود آباد پر مسافروں اور مزدوروں کو کھانا کھلایا گیا ۔۔۔
یہ کھانا العساف ویلفیئر آرگنائزیشن کے ممبرز خود بناتے ہیں ۔۔۔
آئیں اِس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔
آپ کی چھوٹی سی مدد سے ایک شخص بھوکا نہیں سوئے گا ۔۔۔
حدیث:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے اخلاق کو بہتر کرے۔"

(صحیح بخاری، حدیث نمبر: 3559)

ترجمہ:
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنے اخلاق کو اچھا بنائے۔"

یہ حدیث ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اصل برتری دولت، مقام یا علم میں نہیں بلکہ اچھے اخلاق میں ہے۔
Welfare Contact No:
0333 2071381
Account No (For Donations )
Easy Paisa (Ufone): 03332071381
Jazz Cash (Jazz): 0300 2239996
Email address:
[email protected]

05/09/2025

العساف میڈیکل اینڈ ہیلتھ کیئر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے بروزِ اتوار کے دن ملیر کے علاقے (کوثر ٹاؤن) کے "ریعیب سینٹر" میں دسترخوان لگایا گیا۔ جس میں بحالی منشیات لوگوں کو فی سبیل اللہ کھانا کھلایا گیا،آئیں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں ۔۔۔
"رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بندہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے تجھے بھوکا پایا تو کھلایا کیوں نہیں؟
اللہ فرمائے گا: میرا فلاں بندہ بھوکا تھا، اگر تو اسے کھلاتا تو مجھے وہیں پا لیتا۔"
📖 (صحیح مسلم: 2569)"

Address

Me-60 Madina Colony, Near Colony Sports Ground, Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Asaaf Medical & Health Care Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share