12/05/2026
FGRF Heatwave Relief Camp ☀️
A heatwave relief camp was organized in Orangi UC-3, District West on 08th May 2026 to support and provide relief to the community during extreme weather conditions.
ایف جی آر ایف کی جانب سے 08 مئی 2026 کو اورنگی یو سی-3، ڈسٹرکٹ ویسٹ میں ہیٹ ویو ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ☀️
شدید گرمی کے دوران کمیونٹی کو ریلیف اور سہولیات فراہم کی گئیں