12/08/2026
🖤 چہلمِ امام حسینؑ — خدمتِ زائرین 🖤
منتظر امام والنٹیئرز (MIV) کی جانب سے
چہلمِ امام حسینؑ کے موقع پر
عشقِ حسینؑ میں سبیلِ خدمت کا اہتمام کیا گیا۔ 🌹
حسینؑ نام ہے اُس روشنی کا،
جو دلوں کو آج بھی روشن رکھتی ہے۔
زائرینِ امام حسینؑ کی خدمت
ہمارے لیے باعثِ سعادت اور باعثِ فخر ہے۔ 🖤
یہ سبیل، ہماری طرف سے
زائرینِ حسینؑ کے نام محبت و عقیدت کا ایک چھوٹا سا نذرانہ ہے۔ 🌹
لبیک یا حسینؑ 🖤