Noor E Huda Welfare

Website

Noor E Huda Welfare Noor e Huda Welfare Association
Non-Profit Organization helping needy families.

Ration Distribution | Wheel Chair | Dowry Project | Ambulance Service | Ramzan Package | Water Well Project | Zakat & Sadaqah

🤲 Your support can change lives

الحمدللہ! نورِ ہدا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع گھوٹکی، عدالت پور کے قریب گاؤں کھوہارا کے ایک مدرسے میں قرآن پاک ت...
11/10/2026

الحمدللہ! نورِ ہدا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے ضلع گھوٹکی، عدالت پور کے قریب گاؤں کھوہارا کے ایک مدرسے میں قرآن پاک تقسیم کیے گئے۔ ❤️

ہمارے معزز ڈونرز کا تعاون نیکی کے اس سفر کو ممکن بناتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور تمام تعاون کرنے والوں کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

Alhamdulillah! Noor E Huda Welfare Association distributed Holy Quran at a madrasa in Khuhra Village, near Adal Pur, District Ghotki, Sindh. ❤️

Heartfelt thanks to our generous donors for making this noble cause possible. May Allah accept this effort and make it a source of lasting reward for everyone involved. Ameen. 🤲

💧 نورِ ہدیٰ ویلفیئر ایسوسی ایشن ❤️الحمدللہ! ایک گاؤں میں صاف پانی کی صورت میں خوشیوں کا چشمہ جاری۔ 🤲 صدقۂ جاریہ، خدمتِ ا...
10/10/2026

💧 نورِ ہدیٰ ویلفیئر ایسوسی ایشن ❤️

الحمدللہ! ایک گاؤں میں صاف پانی کی صورت میں خوشیوں کا چشمہ جاری۔ 🤲 صدقۂ جاریہ، خدمتِ انسانیت!

💧 Noor E Huda Welfare Association ❤️

Alhamdulillah! Bringing the gift of clean water to a village — a drop of hope, a legacy of kindness. 🤲

08/10/2026

نورِ ہدا ویلفیئر یتیموں ، بیواہوں اور معذوروں کے لیے ہر وقت کوشاں ہے آئین ہمارا نیک کاموں میں ساتھ دیں ۔
جزاک اللّٰہ خیر ۔۔

🌟 نورِ ہدا ویلفیئر اسکول 🌟آج ہمارے ہونہار اور محنتی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقسیمِ انعامات کی خوبصورت تقریب منعقد ہو...
07/10/2026

🌟 نورِ ہدا ویلفیئر اسکول 🌟

آج ہمارے ہونہار اور محنتی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے تقسیمِ انعامات کی خوبصورت تقریب منعقد ہوئی، جس میں گاؤں کے معزز والدین نے بھرپور شرکت کی۔

📚 تعلیم صرف کتاب نہیں، ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔
آج کی یہ مسکراہٹیں، کل کے کامیاب پاکستان کی امید ہیں۔ 🇵🇰✨

Noor E Huda Welfare School — Educating Today, Building Tomorrow.

صاف پانی صرف ضرورت نہیں، زندگی کی خوشی ہے۔ ❤️آپ کا تعاون بھی کسی کے گھر تک پانی پہنچا سکتا ہے۔ صدقہ جاریہ — زندگی بھر کا...
03/10/2026

صاف پانی صرف ضرورت نہیں، زندگی کی خوشی ہے۔ ❤️

آپ کا تعاون بھی کسی کے گھر تک پانی پہنچا سکتا ہے۔
صدقہ جاریہ — زندگی بھر کا اجر

💧 Bringing Water, Bringing Hope!

Noor E Huda Welfare Association installed a hand pump at a deserving family’s home. ❤️

Your support can bring clean water, dignity, and hope to another family.

🌿 Make it a Sadaqah Jariyah.

جمعہ رحمت، برکت اور مغفرت کا دن ہے۔آئیے آج کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، دعائیں کریں اور اپنے اردگرد مستحق لوگوں کو یاد رکھیں...
02/10/2026

جمعہ رحمت، برکت اور مغفرت کا دن ہے۔
آئیے آج کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، دعائیں کریں اور اپنے اردگرد مستحق لوگوں کو یاد رکھیں۔ 🤲

نورِ ہدا ویلفیئر کی جانب سے آپ سب کو جمعہ المبارک 🌸
اللہ تعالیٰ ہماری نیکیوں کو قبول فرمائے اور سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Karachi
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor E Huda Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share