28/01/2026
اے کیو ایم پاکستان کی جانب سے ایک اور غریب خاندان کو ان کے نئے گھر میں شفٹ کر دیا گیا، یے خاندان پچھلے کئی سالوں سے ایک ٹینٹ میں زندگی بسر کر رہا تھا آج الحمدللہ ان کے تکالیف کو ختم کر دیا گیا-
Keep Supporting
AQM PAKISTAN